نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    یعنی پاکستان ابھی بھی فائنل کی دوڑ میں شامل ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    اگر وہ پاکستان جیت گیا تو پھر آگے کوئی اور میچ بھی کھیلے گا؟
  3. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    چھیڑ دیتا ہے دل پھر سے پرانی کوئی بات کوئی دکھ کوئی گلہ کوئی کہانی کوئی بات ایک چُپ تھی کہ جو خوشبو کی طرح پھیلی تھی صبحدم کہہ نہ سکی رات کی رانی کوئی بات اہلِ گلشن کا تو شیوہ ہے کہ بدنام کریں گُل بھی سنتا کبھی بلبل کی زبانی کوئی بات وہ ترا عہدِ وفا تھا کہ وفائے وعدہ...
  4. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    وہاں تو ہار قیامت بھی مان جاتی ہے جہاں تلک ترے قد کی اُٹھان جاتی ہے یہ عہدِ سنگ زنی ہے سو چپ ہیں آئنہ گر کہ لب کشا ہوں تو سمجھو دکان جاتی ہے یہ مہربان مشیّت بھی ایک ماں کی طرح میں ضد کروں تو مری بات مان جاتی ہے سو کیا کریں یہاں بسمل کہ بات قاتل کی کوئی نہ مانے عدالت تو مان...
  5. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    یوں تجھے ڈھونڈنے نکلے کہ نہ آئے خود بھی وہ مسافر کہ جو منزل تھے بجائے خود بھی کتنے غم تھے کہ زمانے سے چھپا رکھتے تھے اس طرح سے کہ ہمیں یاد نہ آئے خود بھی ایسا ظالم ہے کہ گر ذکر میں اُس کے کوئی ظلم ہم سے رہ جائے تو وہ یاد دلائے خود بھی لطف تو جب ہے تعلق...
  6. محمد بلال اعظم

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔

    یعنی ایسے تقریباً قریباً مٍ
  7. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    نبھاتا کون ہے قول و قسم تم جانتے تھے یہ قُربت عارضی ہے کم سے کم تم جانتے تھے رہا ہے کون کس کے ساتھ انجامِ سفر تک یہ آغازِ مسافت ہی سے ہم تم جانتے تھے مزاجوں میں اتر جاتی ہے تبدیلی مری جاں سو رہ سکتے تھے کیسے ہم بہم تم جانتے تھے سو اب کیوں ہرکس و ناکس سے یہ شکوہ شکایت یہ سب سود و زیاں یہ...
  8. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    پھر قیصرانی بھائی جیسے استادِ محترم نے کہا ہے، آپ عنوان "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب پہ تبصرہ جات" یا کوئی اور کر دیجئے۔ اور اصل دھاگے کا عنوان بھی بدل دیجئے۔ اگر مناسب سمجھیں تو!
  9. محمد بلال اعظم

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔

    زبردست زبردست زبردست حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو سلام! کیا بات ہے اُن کی! اور تقریبن کو میں نے دانستہ طور پہ تقریبن لکھ اہے، کیونکہ اگر تقریباََ تو فونٹ بگڑ جاتا ہے لیکن آپ نے درست کیسے لکھ لیا؟
  10. محمد بلال اعظم

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    اب پاکستان کا کوئی اور میچ ہے کیا؟
  11. محمد بلال اعظم

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔

    پھر تو دھاگے کا مسئلہ ہی حل ہو گیا تقریبن۔ میں نے یہ لفظ شکوہ میں پڑھا تھا، جرات آموز میری تابِ سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے خاکم بدہن سے مجھ کو
  12. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    آب و دانہ قفس میں رکھا ہے یوں مجھے پیش و پس میں رکھا ہے اک شرارہ سا، دل کہیں جسے جسم کے خار و خس میں رکھا ہے عشق بھی چاہتا ہے وصلِ حبیب کچھ نہ کچھ تو ہوس میں رکھا ہے کون کرتا ہے کوچ بستی سے؟ دل کسی کا جرس میں رکھا ہے صید و صیاد کب یہ جانتے ہیں کس نے کس کو قفس میں رکھا ہے ٭٭٭
  13. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    آخر اس عشق کا آزار کم تو ہونا تھا شام تک سایۂ دیوار کم تو ہونا تھا دوستو غم نہ کرو میرا کہ جس مقتل سے تم گزر آئے ہو اک یار کم تو ہونا تھا سر کشیدوں کا کوئی تذکرہ ہو گا ورنہ ذکر اپنا سرِ دربار کم تو ہونا تھا محفلِ غیر نہ ہوتی تو روش سے تیزی دل بھی دُکھتا مگر آزار کم تو...
  14. محمد بلال اعظم

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔

    میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ ان کا مطلب کیا ہے، اور آپس میں کیا تعلق ہے دونوں کا۔
  15. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے جو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتے اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیں مینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے شائستگیِ غم کے سبب آنکھوں کے صحرا نمناک تو ہو جاتے ہیں جل تھل نہیں ہوتے...
  16. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    کہانیاں نہ سنو آس پاس لوگوں کی کہ میرا شہر ہے بستی اداس لوگوں کی نہ کوئی سمت نہ منزل سو قافلہ کیسا رواں ہے بِھیڑ فقط بے قیاس لوگوں کی کسی سے پوچھ ہی لیتے وفا کے باب میں ہم کمی نہیں تھی زمانہ شناس لوگوں کی محبتوں کا سفر ختم تو نہیں ہوتا بجا کہ دوستی آئی نہ راس لوگوں کی ہمیں...
  17. محمد بلال اعظم

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔ فاتح بھائی محمد وارث بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی شاہد شاہنواز بھائی نایاب صاحب یوسف ثانی صاحب
  18. محمد بلال اعظم

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    خوبصورت جگہ، خوبصورت موسم اور خوبصورت تصاویر
  19. محمد بلال اعظم

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی

    احمد ندیم قاسمی صاحب یاد آ گئے مال چوری کا جو تقسیم کیا چوروں نے نصف توبٹ گیا بستی کے نگہبانوں میں
Top