بہت بہت شکریہ فاتح بھائی انتخاب کی پسندیدگی پہ۔
"اے عشق جنوں پیشہ" آدھی کتاب مکمل ہو چکی ہے، ٹائپنگ کا کام جاری ہے محفل کی لائبریری میں۔
آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
بعض مردوں کو عشق ميں محض اس لئے صدمے اور ذلتيں اُٹھانی پڑتی ہيں کہ ” محبت اندھی ہوتی ہے ” کا مطلب وہ يہ سمجھ بیٹھتے ہيں کہ شايد عورت بھی اندھی ہوتی ھے -
مشتاق احمد يوسفی
پریشانی میں نام ان کا دلِ صد چاک سے نکلا
اجابت شانہ کرنے آئی گیسوئے توسل سے
اس شعر میں ردیف کے حساب سے سے کی جگہ کو آنا چاہئے تھا۔
شاید ٹائپو ہو گیا ہے۔