اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ہارڈ ڈسک فل ہی نہیں ہوتی تھی، کیونکہ سی ڈیز کاپی کرنے کا کانسیپٹ تھا ہی نہیں، گیمز بھی سی ڈی ڈال کر ہی چلتی تھیں۔ اس کے بعد 20 جی بی کی ہارڈ ڈسک لی تو یوں لگا جیسے لامحدود سٹوریج مل گئی ہے۔ ہر چیز کاپی کرنا شروع۔ کچھ ہی عرصہ میں ہارڈ ڈسک فل۔ :)