میری رائے میں کسی موضوع پر پوسٹنگ نہ ہونے یا کم ہونے یا غیر معیاری ہونے کی بنیادی ذمہ داری قارئین و مبصرین سے زیادہ اس موضوع کے ماہرین یا اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والوں پر آتی ہے۔ ان کی جانب سے معیاری مواد کی عدم فراہمی اس زمرہ کو عدم فعال کر دیتی ہے۔
فورم پبلک ہونے کی وجہ سے ہر معاشرتی بیک...