وہی قریب گرین بیلٹ پر ایک باڑ کا دروازہ بنا ہوا تھا۔
پہلے یہاں ڈبل روڈ نہیں تھی، تو سامنے گھر والوں نے ایک باغ سا بنایا ہوا تھا، یہ اس کا دروازہ تھا۔ جب ڈبل روڈ بنی تو باغ ختم ہو گیا، مگر ڈبل روڈ کی درمیانی گرین بیلٹ میں آ جانے کی وجہ سے دروازہ باقی رہ گیا۔ جو ہٹایا نہیں گیا۔
بیک گراؤنڈ میں...