دو وجوہات رہیں۔
ایک تو یہ کہ مراسلہ جات کی تعداد دو طرفہ گپ شپ میں بڑھتی ہے، تو محفل پر اس دوران پچھلے کچھ عرصہ کی نسبت کم گفتگو کے سبب مراسلے کم ہوئے۔
دوسری یہ کہ پچھلے ماہ صحت میں اتار چڑھاؤ رہا، جو تاحال جاری ہے۔
توحید رسالت اور آخرت کا عقلی ثبوت
عقل کا فیصلہ
بڑے بڑے شہروں میں ہم دیکھتے ہیں کہ سینکڑوں کارخانے بجلی کی قوت سے چل رہے ہیں۔ ریلیں اور ٹرام گاڑیاں رواں دواں ہیں۔ شام کے وقت دفعتاً ہزاروں قمقمے روشن ہوجاتے ہیں۔ گرمی کے زمانے میں گھر گھر میں پنکھے چلتے ہیں۔ مگر ان واقعات سے نہ تو ہمارے اندر حیرت...