ہمارے معاشرے میں بزدلی، بے حسی اور خود غرضی رچ بس چکی ہے۔ جب تک میرا گھر ظالم کے شر سے محفوظ ہے، میں اس کے خلاف بولنے سے کتراؤں گا، اس خوف کے ساتھ کہ میں بولا تو میں بھی شر کی زد میں آ جاؤں گا۔
یہ نہیں جانتا کہ شر اور ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھائی تو جلد یا بدیر میرا گھر بھی اسی چنگاری کی لپیٹ میں...