ان شاء اللہ، اس اعتماد پر پورا اترنے کی استطاعت کے مطابق کوشش جاری رکھوں گا۔
خواہش تو یہی تھی کہ آپ بطورِ بانی منتظم اپنی حیثیت برقرار رکھتے۔ البتہ یقیناً یہ فیصلہ آپ نے کافی غور و خوض کے بعد لیا ہو گا، اور اسی میں آپ کے لیے بہتری ہو گی۔ امید ہے کہ بطورِ بانیِ محفل آپ کے خطابات کا سلسلہ جاری رہے...