نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جاپان کا موسمِ خزاں

    گرے ہوئے پتے خزاں کے حسن کو دوبالا کرتے ہیں۔ سبحان اللہ طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا، دل کو یہ اعتبار سا ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    جاپان کا موسمِ خزاں

    بہت عمدہ اور لاجواب۔ اسلام آباد کی خزاں بھی اتنی تو نہیں مگر خوبصورت ہوتی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سوکا ورلڈ کپ 2018

    لگتا ہے کہ گولز کے حوالے سے یہ ورلڈکپ ہمارے لیے سُوکھا ورلڈکپ ہی رہے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سوکا ورلڈ کپ 2018

    بعض اوقات کھیلتے ہوئے کھلاڑی پورے نہیں ہو رہے ہوتے، تو کسی راہ گزرتے یا تماشا دیکھتے فرد کو ہی منت کر کے کھلا لیتے ہیں۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    جاپان کا موسمِ خزاں

    پہلے پانچ سو میں وہیں قسمت آزمائی تھی۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    خرگوش جادوگر ( از قلم نیرنگ خیال)

    یہ اس لیے بتایا تھا کہ اب آپ کی کہانی آرام سے چَھپ سکے گی۔ :P کچھ ایسا کرتے ہیں کہ بچے کی کسی خامی سے لوگ بہت پریشان ہوں، مگر اس کی خوبیاں ، اس خامی پر حاوی ہو جائیں۔ اور لوگ اس ایک خامی کو چھوڑ کر خوبیوں کی تعریف کرنے لگیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    جی، الگ لڑی بھی پوسٹ کر چکی ہیں۔ دفتر کے بکھیڑوں سے آزاد ہو کر دیکھتا ہوں۔ اساتذہ میں شمار نہ کریں۔ بلکہ کچھ پرانے شاگرد جو ذرا اساتذہ سے پہلے علمیت جھاڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، انھی میں سے سمجھ لیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    کھانے کی چیز
  9. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    م حمزہ بھائی کو محفل پر قبضہ مبارک ہو۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    اور اس کا حال اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں۔ کل کچھ نیا طریقہ کرتے ہیں آپ کے ساتھ۔ جب تک آپ خلیل بھائی کا مضمون جس کا لنک انھوں نے دوسری غزل میں دیا تھا، پڑھیے اور سمجھیے۔ اس میں مشکل الفاظ نہیں ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    کچھ ہی دیر میں وکٹ فلیٹ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    اور 50 اور کر لیتے تو کیا ہی بات تھی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    واحد مصرع جو بحر میں تھا، اسے بھی شہید کر دیا گیا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    کھیل کھیلا ہے محبت کا بہت ہم نے بھی آپ کا یہ مصرع اس بحر کے مطابق ہے فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن اب اس مصرع کو توڑ کر سمجھاتا ہوں کھیل کھیلا = فاعلاتن کھے-ل-کھے-لا فا-ع-لا-تن ہے محبت = فَعِلاتن ہِ-مُ-حب-بت فَ-عِ-لا-تن کا بہت ہم = فَعِلاتن کَ-بُ-ہت-ہم فَ-عِ-لا-تن نے بھی = فعلن نے-بھی فع-لن
  16. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    پچھلی غزل میں خلیل بھائی نے جو شعر درست کیے تھے، ان کو سمجھ کر وہاں بتائیں کہ کیا غلطی تھی جسے انھوں نے درست کیا۔ تھوڑا سا سمجھنا تو پڑے گا۔ بحر نہیں سمجھیں گے تو شاعری مشکل ہو جائے گی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    بہت خوب۔ ابھی میں آپ کو بحر بتاتا ہوں۔ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ اس بحر کے مطابق خود جانچ کر بتانا ہے کہ کون سا مصرع بحر کے مطابق ہے اور کون سا نہیں۔ طریقہ یہ ہے کہ ایک دفعہ بتائی گئی بحر کو گنگنا کر پڑھیے۔ پھر اسی طرز پر اپنی غزل پڑھیے۔ جس مصرع میں رکاوٹ محسوس ہو،...
Top