نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چند انتظامی تبدیلیاں

    آمین۔ جزاک اللہ خیر احمد بھائی۔ نیک تمناؤں پر شکر گزار ہوں فاخر بھائی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    سوچ رہا ہوں کہ سیکھنے کے لیے ایک دو محفلین کو معطل کر کے دیکھا جائے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    وہ ہم سے خاکساروں کو جب اپنا خاک پا سمجھے ہم اپنی خاکساری اپنے حق میں کیمیا سمجھے ذوقؔ
  4. محمد تابش صدیقی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    بتو گر حسن کی دولت سے تم ہو بن گئے پارس ہوا ہے کیمیائے عشق سے اکسیر دل میرا ذوقؔ
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    ہے کیمیا گرانِ محبت میں قدر خاک پر وقر کچھ نہیں ہے دلِ بے گداز کا میرؔ
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    نزدیک سوزِ سینہ سے رکھ اپنے قلب کو وہ دل ہی کیمیا ہے جو گرمِ گداز ہو میرؔ
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا نام سارہ ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید
  8. محمد تابش صدیقی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    کیمسٹری جو نہ پڑھ سکا کبھی ڈھنگ سے میں کلاس میں کیمسٹری ہی نہ مل سکی، کسی سے کبھی ، رہا آس میں :p
  9. محمد تابش صدیقی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    عشقِ باری، حبِّ احمدؐ، انسِ مخلوقِ جہاں یہ ہیں اجزائے ثلاثہ، ان سے دل تعمیر کر نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    چند انتظامی تبدیلیاں

    آمین۔ جزاک اللہ لاریب بہن۔ آمین۔ جزاک اللہ استادِ محترم۔ بہت شکریہ سعادت بھائی۔ بہت شکریہ سروش بھائی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    چند انتظامی تبدیلیاں

    کوچۂ سینہ چاکانِ چمن کیوں نہیں
  12. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    ریکارڈ بچانے کے لیے فائنل قربان کر دیا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    یہ شعر موضوع کے مطابق ہے؟ شکل تبدیل ہوتی رہتی ہے کوئی ذرہ فنا نہیں ہوتا نظرؔ لکھنوی
  14. محمد تابش صدیقی

    گوگل کی بیسویں سالگرہ

    بالکل بنتی ہے۔ محفلین کی ایک بڑی تعداد گوگل کے ذریعہ ہی محفل تک پہنچی۔ :) بہت بہت مبارک ہو گوگل اور گوگل کے بانیان کو۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    گوگل کی بیسویں سالگرہ

    2003-04ء الٹاوسٹا بھی کافی استعمال کیا۔
Top