نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    پیارے بھائی بار بار الگ پوسٹ نہ کریں، بلکہ تبدیلی کے بعد اسی لڑی میں کمنٹ کی صورت میں پوسٹ کریں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    تین شعر

    غالباً یہ کہنا چاہ رہے ہیں شہزادی! تیرے محل کا راستہ سیدھا تھا
  3. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    و علیکم السلام الحمد للہ بخار اتر گیا ہے۔ البتہ ریشہ ہے ابھی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تیز بخار۔ زکام۔ دعاؤں کی درخواست۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    تضاد نہیں۔ میچ سے پہلے اور بعد والا تبصرہ اکٹھا لکھ دیا ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ پچھلے میچ کی ٹیم برقرار۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کسی ایک پارٹی کا نہیں پوری قوم کا مزاج ہے۔ اگر کوئی فیصلہ یا بات ہماری رائے کے حق میں ہو تو سب ٹھیک، ورنہ غلط۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمعہ کے بجائے بدھ کے دن فیصلہ سنانا نئے پاکستان کے خلاف سازش ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

    نواز، مریم، صفدر کی سزا معطل، رہائی کا حکم
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    عرفان سعید
  11. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    نہیں آپ بھی "غزل" ہی کی بات کر رہے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    دلچسپ موضوع ہے۔ اور بہت دفعہ ایسا مشاہدہ سے گزرا۔ اس کا تعلق کیفیت کے ساتھ ہی ہے۔ فی الحال تو ذہن میں نہیں آ رہا۔ جیسے ہی کوئی مثال ملی، یہاں ضرور پیش کروں گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ہمارے انور مقصود

    اس کے بعد ایک ویڈیو بنائی تھی، جس میں سندھیوں پر کوئی مذاق کیا تھا، بعد میں معذرت کرنی پڑی تھی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    مناقبِ حضرت امام حسینؓ: نذرِ امام حسینؓ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی
  15. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    مصافِ حق کا وہ دلدوز منظر شہیدِ راہِ حق اللہ اکبر کیا جامِ شہادت نوشِ جاں اف جو پیاسے تین دن سے تھے برابر انہیں پانی کی حاجت بھی کہاں تھی لگا ہونٹوں سے تھا جب جامِ کوثر سلامِ خادمانہ سب کا پہنچے محمدؐ اور آلِ مصطفیٰ پر
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    انھوں نے اپنی شادی کے زمانے کا ذکر کیا ہے۔ :P
  17. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    نیا چندہ یا نئی چندا؟
  18. محمد تابش صدیقی

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    طائر جو سرِ شاخ پہ بیٹھے ہیں نڈر سے کیا عہد کوئی باندھ لیا برق و شرر سے نظرؔ لکھنوی
  19. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف ایک دھتکارے ہوئے کا

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
Top