آپ اپنا مؤقف مکمل دلائل کے ساتھ پیش کر دیں۔ دوسرا اپنا مؤقف جیسے بھی پیش کرے گا۔ پڑھنے والے کے سامنے ہر دو طرف کی آراء موجود ہوں گی، اسے اپنے فہم کے مطابق سمجھنے دیجیے۔ زبردستی کسی کی رائے تو کبھی تبدیل نہیں کی جا سکتی۔ دنیا کا کوئی موضوع اختلاف سے خالی نہیں ہے۔ دو بھائی تمام معاملات پر ایک رائے...