زبردست ، یہ ہوئی نہ اچھی بچیوں والی بات۔
Pride and prejudice
by
Jane Austen
یہ ناول تو مفت ہاتھ لگ گیا تھا میرے پچھلے سال یہاں ایک لائبریری سے اور میں پاکستان چھوڑ آیا ہوں اس دفعہ ۔ یہ وہی ہے نہ جس میں دو لڑکیوں کا باپ مر جاتا ہے اور ایک سوتیلا بھائی رہ جاتا ہے جس کی چالاک بیوی بھائی کو...