بہت عمدہ یہ کام کیا نہ صحیح طریقے سے۔ لگتا ہے بہت جلدی سیکھ جاؤ گی۔
شمشاد اصل میں سی آئی ڈی میں اونچے عہدے پر ہیں محفل میں تو سب لڑیوں پر نظر رکھنا اور پوسٹ کرنا ان کا فرض عین ہے۔
سب کی رپورٹیں اچھی دی ہیں۔ اب ساتھ میں اپنی املا کی غلطیوں پر بھی توجہ دیتی رہا کروں جیسا کہ شمشاد نے بتایا بھی ہے۔