غ۔ن۔غ
محفلین
آج میں یہ دوسری بار آئی ہوں
اب اس وقت
- عرفان سرور,اب ان کے بارے میں کیا کہوں بھائی لگتا ہے یہ فورم کا سروئے کر نے آئیں ہیں
 - ابرارحسین,اب بھی خاموش ہیں کہیں بھی پوسٹ نہیں کر ہے ہیں
 - روحانی بابا,یہ پتا نہیں کیا کر رہے ہیں کسی کا علاج کر رہے ہوں گے
 - الم,خاموش ہیں
 - Maria Hassan Dar,یہ بھی خاموش ہیں
 - غزل ناز غزل,یہ آج مجھ سے سب کی خبریں لے رہی ہیں اور شاعرتی میں پوسٹ کر رہی ہیں
 - م۔م۔مغل,اب بھی وہ ہی کام کر رہے ہیں سب کے پوسٹ پڑھ کر پسند کر رہے ہیں
 - باسم,کہیں بھی پوسٹ نہیں کیا
 - ابن سعید,یہ مجھ سے بات کر رہے تھے
 - عندلیب,کونہے اسمحفل میں غزل ناز سے بات کر رہے ہیں
 - شہزاد وحید,پتا نہیں کہاں گوم ہو گیے شاید پوسٹ کر نا بھل گئے ہیں
 - فات، پتا نہیں کیا کر رہے ہیں یہاں ہے بھی کے نہیں
 
ہاہاہاہاہا واہ تبسم بہن آپ تو پوری مخبر بن گئی ہیں ۔ ۔ ۔
اب مجھے پتہ چلا کہ آپ نے آج کیوں کہا کہ آپ آج کل سب کی خبر رکھتی ہیں۔
دیکھ لیجیئے ہم نے اس راز کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس لڑی تک آ ہی پہنچے
ویل ڈن سس
کیپ اٹ اپ
				
