یہ ہوئی نہ عمدہ رپورٹ .
فرحت لائبریری کی بہت اہم رکن ہیں اور بہت ہی شگفتہ طبیعت پائی ہے.
فخر نوید بہت کام کے آدمی ہیں اور زیادہ تر یہ بھی پوسٹ پڑھتے ہیں لکھتے نہیں.
بھوت تو محفل پر پہلے ہی موجود ہے.
نہ لائبریری کا شوق گیا تھا نہ بلاگز کا گیا ہے . مصروفیت اور حالات نے دور کر دیا تھا ورنہ یہ شوق زندگی بھر کے ہیں جاتے نہیں. :)
انشاءللہ آپ کی مہارت سے محفل کو مزید سنوارا جا سکے گا۔
جلد ہی آپ سے ٹائپنگ اور دیگر کام کے سلسلے میں رابطہ کیا جائے گا۔ ابھی کچھ پراجیکٹ پر بات فائنل ہو رہی ہے اور کافی کام بھرپور طریقے سے کرنے کا ارادہ ہے۔