نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو محفل کا سکول (5)

    تعلقات عامہ کا کورس شروع کرتے ہیں سب سے پہلے۔ پہلا سبق ہے ممبران پر نظر رکھنا ، کڑی نظر۔ کون آ رہا ہے کہاں آ رہا ہے اور کس سے بات کر رہا ہے ، کیا دلچسپیاں ہیں اس کی۔ پہلا سبق یاد کرنے پر دوسرا سبق پہلے گا یا پہلے کی ہی دوہرائی ہو گی
  2. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    سعود، مقدس اور ناعمہ کو مس کر رہا ہوں۔ امین کی بھی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
  3. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اب کیسی طبیعت ہے میری تو کافی بہتر ہو گئی ہے۔
  4. محب علوی

    تہ تیغ

    الہ آبادی کے ایک مشاعرے میں ایک بزرگ شاعر نے تیغ الہ آبادی ( مصطفی زیدی مرحوم ) سے پوچھا "کیوں میاں تیغ! کیا تمہاری شادی ہو چکی ہے ؟" تیغ کے جواب دینے سے پہلے شمیم کرمانی نے کہا "اجی جناب ! کون باپ ایسا ہوگا جو اپنی بیٹی کو خود اپنے ہی ہاتھوں تہ تیغ کر دے ۔"
  5. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں تو ابھی ہوں مگر اب جانے کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے۔ انشاءللہ پھر بات ہوگی۔
  6. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    لگتا ہے کبوتروں کو مسلسل مدرسے میں بھیج کر اسباق کی دہرائی نہیں کرواتے جو یوں بہک اور بھٹک جاتے ہیں۔
  7. محب علوی

    اردو محفل کا سکول (5)

    کوئی بات نہیں یہ آنکھ مچولی تو لگی رہتی ہے ویسے بھی آنلائن کلاس تو جاری رہتی ہے بنا شاگرد اور استاد کے بھی :)
  8. محب علوی

    اردو محفل کا سکول (5)

    تبسم، یہ تو سیکھنے والے کا انتخاب ہوتا ہے۔
  9. محب علوی

    اردو محفل کا سکول (5)

    جی شمشاد میں حاضر ہو گیا ہوں۔
  10. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    چلیں شمشاد آپ تو شکر ہے یہیں ہیں اور مقدس کا پتہ کریں آپ کو تو خبر ہونی چاہیے۔ اپنے جاسوس کبوتر روانہ کریں جلدی سے کہ خبر لے کر آئیں۔
  11. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شمشاد کہاں گئے ہیں۔ میں تو چلو دو دن نہیں آ سکا۔ کل سے سردی لگی ہوئی ہے اور سخت زکام ہے۔
  12. محب علوی

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    سعود، تمہاری خیریت سے ریاض پہنچنے کی اطلاع کے منتظر ہیں
  13. محب علوی

    اِسراء نقوی

    ماشاءللہ لگتا ہے بچپن سے ٹیڈی بیئر سے دوستی کر لی ہے۔ اب تو خود کھیلتی ہوگی۔
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم سلام
  15. محب علوی

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    بہت خوبصورت تصویری کہانی بنائی ہے ۔ ویل ڈن
  16. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    مگر کل یہ کہتےکہتے نیند آ گئی تھی شاید۔ دوا بڑی ظالم شے ہے ، اثر کر کے رہتی ہے۔
  17. محب علوی

    گپ شپ کارنر 2

    اوہ یہ تو سہاگن نکلی۔
  18. محب علوی

    گپ شپ کارنر 2

    شادی شدہ ہے کیا
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    کسی نے جاگنے کی سزا دے دی ہے کیا ۔ :-P
  20. محب علوی

    اردو محفل کا سکول (5)

    نت نئے الفاظ سکھائے جاتے ہیں۔ شاعری کی اصلاح کروائی جاتی ہے۔ شعروں کی مشق کروائی جاتی ہے۔ بحث کرنا سکھائی جاتی ہے۔ بات چیت اور گپ شپ کرنا سکھائی جاتی ہے۔ اخلاقیات اور مذہب پر درس دیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی پر معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ ایک دوسرے کا خیال رکھنا اور مس کرنا سکھایا جاتا ہے۔...
Top