ارے اتنے شہرہ آفاق چارلس ڈکنز کے ناول کے بارے میں ایسا کہہ رہی ہو ویسے کلاسیکل ادب ایسا ہی ہوتا ہے ، سست رو اور سنسنی سے مکمل خالی مگر بعد میں تم دوسروں پر رعب ڈال سکو گی کہ میں چارلس ڈکنز کو بہت پسند کرتی ہو بہت باکمال لکھاری تھا۔ دو شہروں کی کہانی میں تو اس کی تحریری صلاحیتیں اوج کمال پر ہیں،...