اور ہاں میں نے نرسری کے اپنے ان دوستوں کو، جو جماعت "پکی" کرنے کے چکر میں اور آپ جیسے دوستوں کی مدد کے لیے مستقل مزاجی سے نرسری کے محاذ پر ہی جمے ہیں سمجھا دیا ہے کہ اپنا ایک بندہ آ رہا ہے نرسری میں خیال رکھنا خاص طور پر
شاعر مزاج آدمی ہے اور کلاس کے رنگ سمجھنے دینا اسے ، رشک اور حسد نہ کرنا...