یکھا
دیکھا کتنی اچھی چیز یاد دلا دی.
میں نے اشتیاق احمد ، عمران سیریز اور اے حمید کی عنبر ناگ ماریا سیریز تینوں کو کافی پڑھا ہے. اشتیاق احمد اور عنبر ناگ ماریا سیریز کے کام از کم تین تین سو ناول پڑھے تھ مگر اشتیاق احمد کا تو مجھے خاص چسکہ لگ گیا تھا.
خاص نمبر ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرتا...