اس وقت کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ ہو رہا ہے اورمیں ٹی وی پر شاہ محمود کی تقریر سن رہا ہوں۔
میرے ساتھ میرا ایک دوست جو رات کو دیر سے سویا تھا ، جلسہ دیکھنے کے لیے اٹھ گیا ہے گو ہے پکا "پپلیا" مگر عمران خان کے لیے نرم جذبات موجود ہیں۔
ایک اور جاننے والے کہہ رہے تھے کہ کام پر آج آرام سے ہی...