چھوٹاغالبؔ فروری 1، 2012 آپ کی تھوڑی سی رہنمائی درکار ہے دراصل میں دیوان غالبؔ کامل پوسٹ کرنا چاہ رہا ہوں ٹائپ تو ہو چکا ہے مگر ایک کنفیوژن ہے سابقہ کونسا سلیکٹ کروں؟؟؟؟ پلیز جلدی بتا دیں اس سے پہلے کہ بجلی نس جائے
آپ کی تھوڑی سی رہنمائی درکار ہے دراصل میں دیوان غالبؔ کامل پوسٹ کرنا چاہ رہا ہوں ٹائپ تو ہو چکا ہے مگر ایک کنفیوژن ہے سابقہ کونسا سلیکٹ کروں؟؟؟؟ پلیز جلدی بتا دیں اس سے پہلے کہ بجلی نس جائے
محب علوی جنوری 2، 2012 آج ایک نیو جرسی کے پولیس والے کو دوست بنایا جبکہ پولیس کی دوستی اچھی نہ دشمنی.
فرخ جنوری 14، 2010 لیجئے جناب آپ اس شعر میں بھی مجھے یاد آگئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621239&postcount=217
لیجئے جناب آپ اس شعر میں بھی مجھے یاد آگئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621239&postcount=217
فرخ جنوری 14، 2010 السلام و علیکم محب بھائی کیا حال چال ہیں؟ ایک مُدت سے آپ سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی: میں نے آپ پر ایک شعر کہہ دیا ہے، ملاحظہ کیجئیے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621222&postcount=213
السلام و علیکم محب بھائی کیا حال چال ہیں؟ ایک مُدت سے آپ سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی: میں نے آپ پر ایک شعر کہہ دیا ہے، ملاحظہ کیجئیے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621222&postcount=213