اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
کیوں استاد :)؟؟
محب علوی
محب علوی
کیونکہ بہت خوشی کی خبر ہے۔
محمد امین
محمد امین
سرکار کیا کہتے ہیں آپ؟ اسٹیبلیشمنٹ کام نہیں کررہی؟
مقدس
مقدس
وہ کون ہیں بھیا
محب علوی
محب علوی
Establishment اتنے بندے اکٹھے نہیں کر سکتی البتہ ہمدردیاں ہر طبقے کی اس کے ساتھ ہوں۔
Top