السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
ہماری کچھ روایات بے حد قابلِ تعریف اورقابل تلقید ہیں کہ ان کا جاری رہنا زندگی میں خوشی اور
مسرتوں کا باعث بنتاہے - اس لڑی میں ایسی روایات کے بارے میں بتائیں جو آپ کو بے حدپسند ہیں
اورقدرے کم ہوتی جارہی ہیں-
شروعات میں کردیتا ہوں- کچھ سال قبل میرے والد صاحب کے...