نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مبارکباد چاند تاروں کی عید

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ عید بچوں کی ہوتی ہے اور عید بچوں سے ہوتی ہے ان کے مسکراتے جگمگاتے چہرے اور عید کے لیے ان کی تیاریاں رنگ برنگے ملبوسات عید کو خوشیاں بھرپوربنانے کا سامان کرتے ہیں- شرماتے مسکراتے عیدی وصول کرتے بچے ہی دراصل رونق عید ہوتے ہیں- میری جانب سے ان چاندتاروں کی عیدی کی...
  2. زبیر مرزا

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    شمشاد بھائی آپ محفلین کو عیدی کیا دے رہے ؟ کچھ ہم بھی آس رکھیں
  3. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ماشاءاللہ امجد میانداد بھائی اور نیلم دلچسپ جوابات اور ان سے آپ کے معمولات عید کا پتہ چلا بہت اچھالگا آپ کے بارے میں مزیدجان کر- بہت شکریہ آپ دونوں کا - جوابات پرتبصرے ہوں گے دھاگے کی میزبان تعبیر کی جانب سے اس لیے انتظارفرمائیں ملائکہ بچے آپ بھی آجاو جوابات لے کر :) فلک شیر بھائی اس جانب...
  4. زبیر مرزا

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    معذرت چاہتا ہوں فہیم میں تاخیر سے جواب دے رہا ہوں- اللہ کا کرم ہے آپ سناؤ کچھ کراچی کا حال احوال اور اپنی جاب کا ہاں یاد آیا کب کھلا رہے ہو ولیمہ؟ :)
  5. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    جہانزیب بھائی سوالات پہلے صفحے پر ہیں اور آپ کے جوابات کا انتظار ہے -
  6. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    نہیں نہیں میں نے آپ کو جوابات کے لیے نہیں تعبیر کو ویلکم بیک کہنے کے لیے بُلایا ہے:)
  7. زبیر مرزا

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    شکریہ راشد صاحب فہرست تو دلچسپ لگتی ہے گھرجا کے تفصیل سے پڑھتا ہوں
  8. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    نایاب بھائی محمود احمد غزنوی بھائی نیرنگ خیال نیلم لیں جی تعبیر کے جوابات آگئے ہیں میری طرح آپ کو بھی ان جوابات کا انتظار رہا ہوگا ظفری بھائی آجائیں
  9. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    دھاگے کو تو آپ اُوپر لے آئے لیکن جوابات کہاں ہیں آپ کے؟ نیلم نیرنگ خیال انیس الرحمن بھلکڑ امجد میانداد حسان خان آپ سب کے جوابات کا انتظار ہے شاباش جلدی سے جوابات دیں اوریہ کام ابھی ہو تو اچھا ہے چونکہ آپ کوئی مشہورومعروف شخصیات نہیں لہذا نخرے کرنا بیکار ہوگا :) ہاں ظفری بھائی کے نخرے اُٹھانے...
  10. زبیر مرزا

    ویلکم بیک :)

    ویلکم بیک :)
  11. زبیر مرزا

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    کچھ ملک وقوم کا بھی حق ہے نا غیرملکی سرمایہ داروں پر بلکہ میں تو کہتا جو بھی دعوت ہو اس کا بل فواد صاحب کو بھیج دیا کریں
  12. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    بات جو دل سے نکلتی ہے اثررکھتی ہے - دیرآید درست آید بلکہ یوں آید کے سب محفلین کے لیے سالگرہ کا سرپرائز گفٹ بن کے آئیں ( میرے لیے سرپرائزنہیں کہ مجھے آپ کی آمد کا انتظار--یقین کے ساتھ تھا اوراس دھاگے پر خاص طورپر:)) تعبیرمیں شکریہ نہیں کہوں گا یہ لفظ کم ہے- یہ محفل آپ کی ہے اور محفلین نے آپ کو...
  13. زبیر مرزا

    ان شاءاللہ جمعے کو :) کچھ تیاریاں کرلیں آپ بھی

    ان شاءاللہ جمعے کو :) کچھ تیاریاں کرلیں آپ بھی
  14. زبیر مرزا

    عید کے دھاگے کب شروع ہوں گے؟

    عید کے دھاگے کب شروع ہوں گے؟
  15. زبیر مرزا

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    واہ جناب ماشاءاللہ زبردست روداد اورمنفرداندازِ تحریر - یہ بل کی ادائیگی محب کے ذمہ ہوتی نا انہوں کیا ڈالروں کا اچارڈالنا ہے جو خرچ نہیں کرنے تو-
  16. زبیر مرزا

    افطار محب علوی کے ساتھ

    شاید اس وجہ سے کہ شعراء کو دعوتِ طعام دی جائے تو وہ اسے دعوتِ کلام سمجھتے ہیں :)
Top