نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    پاکستانی فلمی صنعت کو بحران سے نکالنے کے لیے اور کاشف اکرم وارثی کو فن کی دنیا میں دوبارہ لانے کے لیے نیرنگ خیال نے نئی فلم نین نشیلے کو مکمل کرلیا اور اس کی نمائش عید پر ہوگی - نین نشیلے یہ وہ فلم ہے جس میں نین جی بطور ہیرو آرہے ہیں چونکہ اس فلم پر کوئی پیسہ لگانے کو تیار نہیں تھا تو نیرنگ...
  2. زبیر مرزا

    افطار محب علوی کے ساتھ

    محب کو کراچی کے لبِ سڑک اوپن ائیر کوئٹہ عنابی ہوٹل کی چائے بھی پلوانی تھی کہ اس کی امریکی خُوبُو بھی جاتی رہے صدر کے ہوٹل الحرمین کی بجائے ان صاحب کو کھارادر کے کسی ملباری ہوٹل میں لے جاتے :)
  3. زبیر مرزا

    افطار محب علوی کے ساتھ

    محب علوی کیا دعوت کھانے کراچی آئے تھے - ہمارے شہر میں دعوت اور ہم سے کسی نے پوچھا تک نہیں:( یہ جگہ کون سے ہے اس کا نام بتائیں - تصاویر زبردست سموسے ایسے کہ خوشبوآتی محسوس ہورہی ہے رول بھی نظرآئے- ظالمو بریانی پلٹیں بھربھر کے کھائی خیرکھانی بھی چاہیے تھی کہ بریانی چیز ہی ایسی ہے کہ پیٹ بھرجائے...
  4. زبیر مرزا

    رُکن شامی سے مٹے وحشتِ شامِ غربت

    رُکن شامی سے مٹے وحشتِ شامِ غربت
  5. زبیر مرزا

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    وعلیکم السلام بڑی حسرت تھی یہ جاننے کی کہ افطار میں کیا کیا کھایا لیکن نظر آئی سوڈے کی بوتل اوروہ بھی افطارمیں :eek: سارا شوق ختم ہوگیا - خیر نین کے فلمی پوز اورلال قمیض نے تصاویر کو رنگین کیا ہوا ہے اس لڑکے کی نظراُتاری تھی کسی نے؟ بھلکڑتو نونہال نکلا - اتا معصوم سا بچہ :) سید زبیرسر کی شفیق...
  6. زبیر مرزا

    تعارف عتیق الرحمٰن راز حاضر ہے

    السلام علیکم خوش آمدید جناب
  7. زبیر مرزا

    روزہ کشائی

    روزہ کشائی تو پہلا روزہ رکھنے پر ہوتی ہے ؟
  8. زبیر مرزا

    چلو رقص کریں کلام اظہرم اظہر

    زبردست جناب منفردکلام اور لاجواب ڈئیزائین
  9. زبیر مرزا

    بچپن کی یادیں

    بچپن میں روزہ رکھنا اس طرح سمجھتا تھا کہ کھانے کی چیز پیک کرکے فرج میں رکھ لیتے ہیں سحری کھانے کے بعد اور شام کو افطارمیں اسے دیگر اشیاء کے ساتھ کھول کے کھالیتے ہیں - مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ روزہ رکھا ہے تو جواب ہوتا ہاں فرج میں رکھا
  10. زبیر مرزا

    میر تھا مستعار حسن سے اُس کے جو نور تھا

    واہ سبحان اللہ - بہت خُوب جناب
  11. زبیر مرزا

    یوسفی یوسفی صاحب کی کچھ تحاریر

    کیا کہنے ہیں اندازِ یوسفی کہ مزاح بھی ، سلیقہ بھی اور زبان کی لذت بھی
  12. زبیر مرزا

    روزہ کشائی

    تحریرپُرلُطف اور بے حد دلچسپ اور یہ خربوزے کودیکھ کرخربوزے کو رنگ پکڑتا دیکھنا یعنی نین کا رنگ بھلکڑپہ ویسے یہ افطار کیا گفتگو سے ہی ہوا ؟ ظالموں پکوانوں کا ذکر نہیں کیا کہ کیا کیا کھایا اور کتنا کتنا کھایا
  13. زبیر مرزا

    عورت کا حق مہر

    ایک اہم معاملہ ہے جسے اکثرلوگ نہیں سمجھتے اورلاکھوں کا مہر محض لکھ دینے اور لکھوالینے کو ہی کافی سمجھ لیتے ہیں
  14. زبیر مرزا

    موسمی وماحولیاتی تبدیلیاں اور ہمارا کردار…

    معلوماتی مضمون -ہمیں موجودہ دور میں ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں آگہی اوراس کی بے حد ضرورت ہے
  15. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    جی بلکل یہ تو زبردست تحفہ ہے جس میں آپ کی محنت اوروقت شامل ہے - بہت شکریہ سعودبھائی
  16. زبیر مرزا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پائے کا ذکر نہ کریں شمشاد بھائی ورنہ پھر ان کو پکانیں پڑیں گے بڑے پائے :)
  17. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    نہیں سرکار ہمیں نہیں کرنی ایسی دعا جس سے آپ کے گلشن(شادی دفتر) کا کاروبارچلے
  18. زبیر مرزا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میاں آتے رہا کرو یہاں فیس بُک سے ذرا وقت نکال کے :p:computer:
  19. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    میاں روزوں میں ایسا مذاق اچھا نہیں - عبادت میں خلل واقع ہوتا ہے
Top