چلیں ان شاء کبھی ملاقات ہوگی اور یہاں بھی گپ شپ چلتی رہے گے اللہ حافظ میں چلا لونگ روم میں
شاہ صاحب آپ سے مل کرخوشی ہوئی - ارے اگروقت ملے تو ایک اجتماعی انٹرویو ہے اس میں جوابات عنایت فرمادیں
لنک درج ذیل ہے...
وہ کہاں سے آئے؟ یہاں تو اچھے آم ہی نہیں ملتے - کینڈا میں تو پاکستانی آم آنے لگے ہیں یہاں پتہ نہیں کب آئیں گے
شمشاد بھائی کیا خیال ہے آموں کا باغ نا لگالیں واشنگنٹن میں ؟
پارکنگ کا مسئلہ تو اُن کو ہو جو گاڑی پہ جاتے ہیں ہم تو واک کرکے جاتے دس منٹ کا رستہ ہے واپسی میں کوئی گاڑی والا دوست ڈراپ کردیتا ہے
ویسے ہمارے علاقے میں پارکنگ کا زیادہ مسئلہ نہیں - مین ہیٹن یعنی سٹی میں یہ جنجال ہے
جی ورجینا میں دوست رہتا ہے تو براستہ ڈی سی جاتا ہوں اور اکثرجاتا رہتا ہوں - ڈی سی کی سیر بھی کی ہے
ان شاءاللہ ستمبر میں چکرلگاؤں گا - آپ واشنگٹن ڈی سی میں رہتے ہیں ؟ چچا اوباما کو میرا سلام کہیے گا
وہی دیکھ رہا تھا :) 51 ماشاءاللہ اور ابھی کچھ اور احباب کا انتظار ہے
ان جوابات سے ایک اور دلچسپ سروے بھی تیارہوگیاہے :) دھاگہ مکمل ہوجائے تواسے بھی لاتے ہیں سامنے -