نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    مجھے تو دینار پسند ہیں اور سونے کو ہوں تو کیا ہی بات ہے :)
  2. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    اچھے اچھے کھانے پکانے والی ملائکہ کے لیے
  3. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    ہمارے اور چچا اوباما کے پڑوسی طارق شاہ صاحب کے لیے
  4. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    انتہائی مخلص محفلین ذوالقرنین بھائی کے لیے
  5. زبیر مرزا

    پاکستان نے سب سے زیادہ پودے لگانےکا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    الف نظامی بھائی یہ ہمارے امجد میانداد بھائی اسلام آباد میں ہی رہتے ہیں اور ماشاءاللہ یہ بھی ماحولیات اورشجرکاری کے حوالے سے کافی کام کررہے ہیں
  6. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    میرے لیے تو بابا کا ذکر ہی تحفے سے کم نہیں اور اس کے ساتھ ان کی کتاب بھی :) یہ تو ڈبل تحفہ ہے
  7. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بھلکڑ کے لیے شاہی سواری
  8. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    دوفروی کو پیدا ہونے والے الف نظامی بھائی جو میرے ساتھ سالگرہ کا دن بانٹتے ہیں
  9. زبیر مرزا

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    کس قدر دلکش اورسادہ طرزِ حیات ہے اورکیا خوب رونقِ رمضان ہے سبحان اللہ
  10. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    شکریہ شمشاد بھائی مجھ سے کھجوریں دیکھ کر صبر نہیں ہوتا :) میرے لیے سب سے بہترین تحفہ
  11. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    یہ تو نیویارک پہنچ گئیں ہیں اب آپ صبر کریں :)
  12. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    سب سے کم گو محفلین مانی کے لیے
  13. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    ان پہ میری نظرپڑگئی اور کھجوریں میں چھوڑ دوں ناممکن :)
  14. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    دل کو دل سے راہ ہوتی ہے جب میں گوگل سے حسان خان کے لیے تحفہ ان کے مزاج کے مطابق لے کرلوٹا تو یہ اس دھاگے پر پائے گئے :)
  15. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    سید شہزاد ناصر صاحب کے لیے عقیق کی یہ انگوٹھی
  16. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    سید زبیر صاحب کے لیے
  17. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :) ابن سعید بھائی اپنا تحفہ وصول کرلیں جاکے
  18. زبیر مرزا

    جوخوشی عید کے چاند کو دیکھ کرہوتی وہی الف نظامی بھائی کو آج عرصے بعد محفل میں دیکھ کر ہورہی ہے

    جوخوشی عید کے چاند کو دیکھ کرہوتی وہی الف نظامی بھائی کو آج عرصے بعد محفل میں دیکھ کر ہورہی ہے
  19. زبیر مرزا

    کینیڈا کی کیوٹو پروٹوکول سے علیحدگی

    بہت شکریہ الف ںظامی بھائی آپ کے ماحولیات آلودگی سے آگہی کے جذبے اور کام نے ہمیشہ متاثرکیا ہے حسان خان حسیب نذیر گِل نیرنگ خیال نیلم تلمیذ انیس الرحمن نایاب محمود احمد غزنوی باباجی
Top