نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    السلام علیکم خوش آمدید جناب
  2. زبیر مرزا

    مہ جبین آپا ، مقدس اور تعبیر کے نام

    شمشاد بھائی آپ احباب کا خلوص اور محبت کسی بھی میڈل سے بڑھ کر ہے میرے لیے :) اور میں نے تو جو محفل سے حاصل کیا اسی کو اپنی ادنٰٰی سی کوشش سے دھاگوں کی شکل دے رہاہوں
  3. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم آپ سناؤ - مجھے آپ کا ناعمہ کا فرق یاد نہیں رہتا :) اب کس سے پوچھوں کہ بخار کسے تھا مجھے آپ ایک سی ٹوئن لگتی ہیں
  4. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  5. زبیر مرزا

    بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    جزاک اللہ نظامی بھائی مثبت خبریں دل خوش کردیتی ہیں اوربہتری کی اُمید کے ساتھ انفرادی سطح پر بھی بجلی کو بچانے اوربے جا استعمال نہ کرنے کی ترغیب ملتی ہے
  6. زبیر مرزا

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    بات احساس کی ہے چند ہفتے قبل چھٹی کے دن میں اور میرا دوست کافی پینے اور چہل قدمی کرنے نکلے - حسبِ عادت ہم کافی تیز چل رہے تھے ایک موڑ پر ہمارے سامنے ایک بزرگ لاٹھی ٹیکتے آہستہ آہستہ چلتے جارہے تھے ہم نے انھیں پاس کرکے آگے نکل جانا تھا اچانک ان سے چند قدم پیچھے میرادوست رُک گیا اور میرا بازو...
  7. زبیر مرزا

    سحری کے مزے تہجد کے ساتھ۔۔۔

    جزاک اللہ - اللہ تعالٰی آپ کو خیرِکثیرعطا فرمائے
  8. زبیر مرزا

    مہ جبین آپا ، مقدس اور تعبیر کے نام

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ یوں تو انٹرنیٹ پر لاتعداد اُردوفورم ہیں اور لاکھوں ممبران لیکن جو چیز اُردومحفل کو ان سے منفردوممتاز کرتی ہے وہ ہے اس کا علمی ، ادبی اور گھریلوں ماحول اور اس گھریلو ماحول کی فضاء قائم کرنے میں خواتین محفلین کا کردار ہے جو اس محفل کو اپنی مثبت اورپاکیزہ سوچ سے...
  9. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بھائی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ تمھیں فارغ رہنے سے بچنے کے کیا ہاتھ کا پنکھا دیا ہے کچھ تو کام کاج کروچھٹیوں میں
  10. زبیر مرزا

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    سحری میں پراٹھا دہی کے ساتھ اور نیشنل کی آم کی چٹنی جو آج پہلی بارکھائی بے حدلذیذ تھی اورالائچی والی چائے کا مگ
  11. زبیر مرزا

    آفات (میری تیار کردہ ایک ڈاکومنٹری)

    وعلیکم السلام جناب آپ تو ہرمیدان کے شاہ سوار ہیں - مصوری، گلوکاری ، فوٹوگرافی اوراب یہ بھی- بڑی عمدہ ڈاکومنٹری ہے
  12. زبیر مرزا

    کراچی میں مرورِ زماں

    سبحان اللہ -لاجواب کام ہے اورتصویرکشی کو جدیدیت عطا کی ہے مجھے اس شہرسے عشق ہے اتنا کچھ منفی سن کردیکھ کربھی اس کی محبت میں کمی نہیں آتی اس کا نام سن کرہی سکون سا آجاتا ہے - اللہ تعالٰی اس ماہ مبارک کے صدقے اس شہر کو امن کا گہوارہ بنادے
  13. زبیر مرزا

    مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی یاد میں - سعید پرویز

    مادرِ ملت کے نام ایک بہترین تحریر جسے موجودہ حالات کے مطابق بھی سمجھا اورپڑھا جاسکتا ہے
  14. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    لاجواب تحفہ جناب امجد میانداد - بلاشبہ فی زمانہ ماحول دوست اشیاء ہی میں ہماری بہتری ہے یہ توتحفہ تو ماحولیاتی آلودگی کم کرکے آنے والی نسلوں کو بھی ملے اگا
  15. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    @محمد اسامہ سرسری کے لیے
  16. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    محمدعلم اللہ اصلاحی کے لیے
  17. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی سحری اورافطاری میں کیا کھایا والا دھاگہ شروع ہوا ہے اس بار؟
  18. زبیر مرزا

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    سبحان اللہ کیا آزاد پرندوں سی اورفطرت سے قریب طرزِحیات ہے
Top