نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    میرا بیٹا

    شکریہ چلو میں سب بچوں کی تصاویر جمع کرتا ہوں پھر محفلین نیوجینریشن عید کارڈ بناتا ہوں :)
  2. زبیر مرزا

    میرا بیٹا

    میں نے آج ہی عید کارڈ بنا کے پاکستان بھیجا ہے اپنے بھائی کے بچوں کا اور اُسی وقت خیال آیا تھا کہ محفلین بھتیجے بھتیجوں کی تصاویر لگا کے ویسا ہی ایک کارڈ تیار کروں - ذیشان کیا میں اس میں سے تصویر کارڈ کے لیے لے لو؟
  3. زبیر مرزا

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ - یہ سوچ میں گم ہیں یا منہ دبا کہ آنے والے دانتوں کو محسوس کیا جارہا ہے :)
  4. زبیر مرزا

    کراچی میں افطار

    شمشاد بھائی کرادیں افطار ہمیں بھی اس شاہی قلعہ میں - بچے انتظار میں باربار اس دھاگے کو حسرت سے دیکھتے ہیں کراچی والوں کا بھی آپ کے مال پہ حق ہے کردیں اعلان دعوت افطارِ عام کا
  5. زبیر مرزا

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ خوش آمدید جناب
  6. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    لو میاں محمد بلال اعظم آپ کا آئی پیڈ حسیب نذیر گِل کا مت چھننا اپنے اپنے آئی پیڈ سے کھیلنا :)
  7. زبیر مرزا

    کراچی میں افطار

    لاجواب تصاویر جناب اورہم تو تصویر پر ہی اکتفا کرلیتے ہیں کیونکہ اس کا کھانا اور مزاجِ شاہانہ افورڈ نہیں کرسکتے :) ہاں شمشاد بھائی بندہ پروری فرمادیں اورکراچی کے محفلین کو افطار کرادیں تو دعائیں پائیں
  8. زبیر مرزا

    کونسی چیز یا بات آپکو پریشان کر رہی ہے؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ زبردست دھاگہ ہے - مجھے لوگوں کے سخت اور درشت رویے رمضان المبارک میں دیکھ کر پریشانی تو نہیں افسوس ہوتا ہے اوردوسری چیز بے جا اسراف ہوتا دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے کہ یہی پیسہ اورچیزیں کسی ضرورت مند کو دی جائیں اس ماہ مبارک میں تو ان کی مشکلات کچھ کم ہوجائیں اور ہمیں...
  9. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    یار میں ٹیگ کرنے میں ذرا گھبراتا ہوں اپنے دھاگوں میں کسی کو کہ ہرشخص کی مصروفیت ،ترجیحات اور پسند پرمنحصر ہے آپ آتے بھی کم کم ہو ان دنوں تو ٹیگ نہ کرنے یہ وجہ یہ ذہن میں تھی کہ آپ مصروف ہو اور جب آؤتو ڈھیروں اطلاع ناموں کے انبار میں ایک مزید اضافہ پاو تو گھبرانہ جاو :)
  10. زبیر مرزا

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    راشد صاحب یہ توہمارے علاقے کا ہی ذکرآگیا - اچھی کُتب ہوتی ہیں وہاں لیکن قیمتیں ریگل کے مقابلے میں کافی زیادہ آخری بار ہم وہاں انیس الرحمن اور حسان خان کو چھوڑ آئے تھے حسان نے تو فوراَ کوئی کتاب لی بھی تھی :)
  11. زبیر مرزا

    دانیال طریر کا معنی فانی

    واہ بہت خُوب
  12. زبیر مرزا

    ساحر اور جادو ۔۔۔۔(گلزار)

    کیا بات ہے زبردست - بھئی نیرنگ خیال کہا تھا مت سنانا یہ قصہ میاں تم بھی ضد کے پکے ہو سنوا کے ہی رہے
  13. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ارے یہ شمشاد بھائی آج کہاں مصروف ہیں ؟ اس وقت تو موجودہوتے ہیں اکثر اورفلک شیربھی جھلک دکھا کرغائب -
  14. زبیر مرزا

    بیٹیاں

    ماشاءاللہ - اللہ تعالٰی بیٹیا کے علم میں عمرمیں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
  15. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہماری مسجد میں تراویح تک افطار کی اشیاء اور کھانا رہتا کئی لوگ دوران تراویح نوش جان کرتے رہتے ہیں میں بھی روز جاتے ہی کھجوروں پرحملہ آورہوتا ہوں :)
  16. زبیر مرزا

    بوسنیا کے شہر تسازین (Cazin) میں اجتماعی افطار

    اگرمیرا بھائی تصویربنا کے لا سکا جس کا امکان کم ہے تو میں آپ کو دکھاؤں کہ کراچی میں اُردوسائنس یونیورسٹی کے سامنے پان والے عبداللہ بھائی دوکانداروں اوراہل محلہ کے تعاون سے اجتماعی افطارکا اہتمام کرتے ہیں جو بے حدمنظم اورقابلِ تعریف ہوتا ہے ویسے میں نے کبھی غیرمنظم افطارنہیں دیکھا محلہ کی مسجد...
  17. زبیر مرزا

    ٹی شرٹ ہوئی 100 سال کی

    ٹی شرٹ 1913 میں امریکہ میں وجود میں آئی جو امریکن نیوی کے یونیفارم میں شامل کرنے کے لیے بنائی گئی اسے انڈرشرٹ کہا گیا 1920 میں لغت اسےٹی شرٹ کے نام سے شامل کیا گیا - مارلن برانڈو نے اس انڈر شرٹ کو فیشن کی شکل دی- موجودہ دور میں ٹی شرٹ محتلف کمپنیوں کے لوگو، اشتہارات اور اقوال سے سجائی جاتی ہے یہ...
  18. زبیر مرزا

    بوسنیا کے شہر تسازین (Cazin) میں اجتماعی افطار

    سبحان اللہ - یہ ماہ مبارک مسلماںوں کے اتحاد اورمحبت سے منورہوجاتا ہے- عالم اسلام ایک رنگ میں ڈوبا نظرآتا ہے
  19. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    مجھے جوابات میں ہوئی تاخیرِ تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا :) اس دھاگے میں مزید احباب کی شرکت کی خواہش تھی اورانتظار اب بھی ہے :) 1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ محب علوی سے سب سے پہلے ملاقات ہوئی یہ ایک طرح سے ہمارے محلہ دار بھی ہیں پھر کراچی میں ایک محفلین اور محلے دار راشد اشرف...
  20. زبیر مرزا

    اقبال مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا

    واہ سربہت ہی لاجواب کلام
Top