نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    نہیں سر میرا جانا کم ہوتا ہے اور زیادہ معلومات نہیں اطراف کے علاقوں کی - پچھلے سال حافظ آباد میں شادی میں شرکت کے لیے گیا تھا اور کچھ وقت گذارا وہاں -
  2. زبیر مرزا

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    نہیں جی ہمارے نہ اہل ہیں نہ عیال :p - کیا فن لینڈ آنے کے لیے اہل وعیال کو ہونا ضروری ہے؟
  3. زبیر مرزا

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    آبائی علاقہ ہے سر
  4. زبیر مرزا

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    نیرنگ خیال سے اگلے پچھلے بدلے چُکانے کا موقع مت گنوائیں اورفوری تبصرہ فرمائیں :)
  5. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو 3 گھنٹے ہیں :)
  6. زبیر مرزا

    نایاب بھائی تبصرے کے ساتھ نام بھی لکھیں پلیز جس کا کیفیت نامہ ہو

    نایاب بھائی تبصرے کے ساتھ نام بھی لکھیں پلیز جس کا کیفیت نامہ ہو
  7. زبیر مرزا

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ظفری بھائی کے کیفیت نامے ان کے عمدہ ذوق اورحساس طبعیت کا اظہارکرتے ہیں موجودہ کیفیت نامہ یہ ہے بھلی باتیں ، مہذب لہجے ۔۔۔ پہلی بارش میں ہی یہ رنگ اُتر جاتے ہیں یہ تو بڑی مشاہدے کی بات ہے اورفطرت انسانی پرلطیف طنز بھی- انسان کتنا بھی بناوٹ سے کام لے ماہراداکار ہو کہیں نہ کہیں اصل چہرہ سامنے...
  8. زبیر مرزا

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    نایاب بھائی یہ کس کا کیفیت نامہ ہے جس پر تبصرہ کیا ہے آپ نے ؟ مجھے تو لگتا ہے اتنا خوبصورت تجزیہ آپ نے میرے کیفیت نامے پہ تحریرکیا ہے :blushing:
  9. زبیر مرزا

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    شانِ محفل یعنی جانِ محفل جناب نیرنگ خیال فرماتے ہیں اپنے کیفیت نامے میں میں اس سے پہلے محبت میں مبتلا ہوا تھا ۔۔۔ ۔۔ یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ہے یہ کیفیت کم اعتراف زیادہ لگتا ہے اورتحلیل نفسی وتجزے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ لڑکا بہت عاشقانہ وشاعرانہ مزاج رکھتا ہے اور باربار عشق فرماتا...
  10. زبیر مرزا

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ محفلین کے کیفیت نامے دلچسپ ، ادبی اور قابل توجہ ہوتے ہیں ہم ان پر تبصرے کوائف نامے کہ صفحات پرتحریرکرتے ہیں تو کیوں نہ ایک دھاگے میں ان پر تبصرے ہوجائیں دھیان بس اتنا رہے کہ تبصرے گستاخی اوردل آزاری کے سبب نہ ہوں اوردائرہ اخلاق میں رہ کر اورلطیف پیرائے میں ان...
  11. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    سعودی عرب سے تو عمرہ کرکے ابھی کویت پہنچے ہیں - محفل پہ آنے کا کہہ گئے ہیں کہ کل فرصت سے آویں گے
  12. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آداب شمشاد بھائی
  13. زبیر مرزا

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    اس بے خبری پہ کون نہ مرجائے اے خدا یعنی نیویارک سیرکا پرگرام بناکے وعدے کرکے اب پوچھتے ہیں ہوتے کدھرہیں آج کل :surprise:
  14. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اسکائپ رہے تھے کہ ان شاءاللہ کل آئیں گے - ابھی تو جھانک کر گئے ہیں بس
  15. زبیر مرزا

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    پنجابی کی گنتی کا حال ایک دلچسپ واقعہ ہے علی پورچٹھہ کے ایک دوکاندار سے کچھ اشیاء خریدیں قیمت پنجابی میں بتائی اُس نے اب کیا کروں خاک سمجھ نہیں آیا تھا بھی اکیلا آخر ایک آئیڈیا ذہن میں آیا پوچھا "پھا جی وکھراوکھرا کرکے دسو" ( یعنی چار سات یا چھ نو) جواب آیا " تُسی پڑھے لخے کوئی نئیں " ہنسی بھی...
  16. زبیر مرزا

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    تلمیذ سر یہ نیرنگ خیال تو گھرکا لڑکا ہے دال برابر لیکن آپ کی تحریراور خیالات کا شدت سے انتظار ہے
  17. زبیر مرزا

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    سبحان اللہ تلمیذ سر آپ نے دریا کو کوزے میں بند کرکے پیش کردیا -سر آپ سے ایک شکایت ہے اتنا عمدہ لکھتے ہیں لیکن خودکوئی دھاگہ شروع نہیں کرتے - حق ہے ہمارا آپ کی تحریرں پڑھنے کا - حوصلہ افزائی میں آپ پیش پیش ہوتے لیکن خود آپ پس منظرمیں چھپے رہتے ہیں یہ جو کچھ باتیں آپ کہہ جاتے ہے لگتا ہے یہ بھی...
  18. زبیر مرزا

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    شکریہ محمود بھائی مختصر اور زبردست جوابات :thumbsup:
  19. زبیر مرزا

    حفیظ تائب پائی نہ تیرے لطف کی حد سید الورٰی ﷺ

    سبحان اللہ -جزاک اللہ الف نظامی بھائی
Top