بھلکڑ فرمارہے ہیں کہ
چائے بنا کر لایا اور ہاتھ پر گرا لی۔ہی ہی ہی ۔محفلین کے ٹوٹکوں کا انتظار--
یہ ایک دلی خواہش کا کااظہار ہے جوکُھل کربیان نہیں کی گئی یعنی لڑکا چاہتا ہے کہ اس
کے ہاتھ پیلے کردے جائیں اور اس کو چائے کی پیالی بنا کے پلانے والی بیوی مل جائے
یہ ہاتھ کا جلانا دراصل دل جلانے کا...