نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    آنکھیں نم کرنے والی تحریر اور دعوت فکر دیتی ہے کہ ہمارا کل بھی کہیں ایسا ہی نہ ہو
  2. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    شاہی سواری سب کے لیے ہوسکتی ہے - مجھے رکشہ پسند ہے کرایہ کم اور ہوادار سواری جیسے ہاتھی کی سواری ہوتی تھی بادشاہوں کے لیے جس پرجھومتے ہوئے جاتے تھے
  3. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    آیان اورانابیہ ولد عمر سیف کے لیے
  4. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    علی ولد سید ذیشان کے لیے
  5. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    امان الرحمن ولد انیس الرحمن کے لیے
  6. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    رومیسہ @ولد امجد میانداد کے لیے
  7. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    محفلین کے لیے تحفے ہوں اوران کے بچوں کو بھول جائیں ایسا ممکن نہیں عشبہ ولد نیرنگ خیال کے لیے محفل کی سالگرہ پر
  8. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    ارے بھائی کیا لڑکے بناؤسنگھار نہیں کرتے ذرا کسی حجام کی دوکان ( پارلر) پرجانا اپنے محلے کے دیکھنا کیا تیاریاں ہوتی ہیں ماسک سے لیکر بال رنگنے تک :) احمد بھائی سادہ آدمی ہے ان کی بھی گرومنگ ہوجائے گی
  9. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    محمداحمد بھائی کے لیے
  10. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بھئی یہ تو میں لے رہا ہوں انیس کے لیے دوسرا لے آؤ :)
  11. زبیر مرزا

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    ہر تصویرایک مکلمل داستان ہے - میاں ٹیگ کیا ہے کسی کو یا نہیں؟ نایاب بھائی محمود احمد غزنوی بھائی نیرنگ خیال نیلم حسیب نذیر گِل تلمیذ صاحب
  12. زبیر مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے یہ کتاب پڑھی ہے کافی عرصہ پہلے - تہمینہ درانی اب میاں شہبازشریف کی زوجہ ہیں ان کے بارے میں اگر کتاب لکھیں گی تو اس کا عنوان کیا ہوگا:)
  13. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    امجد میانداد کے لیے
  14. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    فارقلیط رحمانی بھائی کے لیے
  15. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    Airbus a380 مجھے جی جان سے پسند ہے یہ نبیل بھائی کے لیے
  16. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    سوچ لیں میں نے جب جب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں ان کی قیمت گری ہے :)
Top