سر محمد یعقوب آسی کا ممنون ہوں عنوان تجویز کرنے لیے اور نایاب بھائی کا بے حدشکریہ اُردوٹیکسٹ کے لیے
ابن سعید جو ہمیشہ بہترین مشورے عنایت فرماتے ہیں اورٹیکسٹ انگریزی سے اُردومیں ان کی ہی تجویزہے :)
رہی بات کارڈز کی تو میں اپنے دوست احباب کے لیے بناتا ہوں ہر سال اس بار یہ حلقہ وسیع ہوا اور آپ اس...