نئے محفلین اتنے خوفناک تو نہیں کہ آپ آئیں اورڈرکرواپس چلی جائیں :) کچھ وقت دیں جائزہ لیں ہم نئے لوگ کسی کو تنگ نہیں کرتے :)
بلکہ آپ سے پُرانے محفلین کو دیکھ کر تو باادب باملاحظہ ہوشیار، نگاہ روبرو اورخوش آمدید ، ویلکم بیک سے پذیرائی کرتے ہیں یقین نہ آئے تو
ظفری بھائی اور جیہ بی بی سے پوچھ لیں...