میڈیا آزاد ہے اپنی ذمہ داریوں سے - سنسنی خیز خبریں ہوں یا منفی پروپگینڈا میڈیا پیش پیش نظرآتا - خبروں کا
ڈرامائی انداز میوزک کے ساتھ حقائق کم انٹرٹینمنٹ زیادہ پیش کرتا ہے - ایک دفعہ ایک قتل کی واردات سے متعلق
لائیورپورٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا چند منٹوں کی اس رپورٹ میں قاتل کا نام دس بار تبدیل ہوا...