شیرآیا شیرآیا اوے میرا شیرآیا :) خوب لکھا ہے میاں اورایسے وقت میں لکھا ہے جب محفل پرپڑھنے والا میں اکیلا ہی موجود ہوں جس سے
لوگوں کو گمان گذرے گا یہ فرمائشی خاکہ لکھوایاہے :tongue: روزبروز زورقلم بڑھتا جارہا ہے اوراس قلم کی زد میں آج میں آگیا ہو :battingeyelashes:
شرارت وشوخی اورشگفتگی ء تحریر...