نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بہترین یونیورسٹی

    ایک نیا سٹوڈنٹ یونیورسٹی کے چوکیدار سے: بھائی صاحب یہ یونیورسٹی کیسی ہے؟ میرا مطلب ہے کہ آپ کی کیا رائے ہے اس کے بارے میں؟ چوکیدار : زبردست اور بڑی بہترین یونیورسٹی ہے۔ میں نے یہیں سے پچھلے سال ایم بی اے کیا ہے، فوراّ ادھر ہی نوکری مل گئی۔:):drooling:
  2. محمود احمد غزنوی

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    شکریہ۔ ۔ ۔وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام اللہ اللہ۔:) میں نے مقبول عامر صاحب کی یہ غزل 1988 میں غالباّ کسی ادبی رسالے میں ہی پڑھی تھی۔ جو کہ اُس وقت تازہ تازہ چھپا تھا۔
  3. محمود احمد غزنوی

    تخلیۂ روح یا Astral Travel !

    ریاض احمد گوہر شاہی ایک متنازعہ شخصیت تھے علمی لحاظ سے بھی اور روحانی لحاظ سے بھی۔ ۔ ۔ ایسٹرل ٹریول کوئی نئی بات نہیں ہے صوفیاے کرام کی کتب میں بکثرت ایسے واقعات درج ہیں۔ ۔ اگر آپ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور شیخِ اکبر ابن عربی کی کتب کا مطالعہ فرمائیں تو کافی کنفیوزن دور ہوسکتی ہے۔ الابریز بھی...
  4. محمود احمد غزنوی

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    ہوسکتا ہے لیکن میں نے جو بات لکھی ہے وہ بھی میرے علم کی حد تک درست ہے۔ حضرت ناراضگی چھوڑ دیجئے:)
  5. محمود احمد غزنوی

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    بھائی ناراض کیوں ہوتے ہیں۔ ۔ ۔:)
  6. محمود احمد غزنوی

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    یہ غزل جب میں کالج میں پڑھتا تھا اس زمانے میں تازہ چھپی تھی۔ ۔ اس وقت سے میری ڈائری میں درج ہے۔ پہلا دوسرا اور پانچواں شعر بہت پسند تھا اب بھی ہے۔:)
  7. محمود احمد غزنوی

    عوام اور علماء - ہوش کب آئے ؟؟

    عارف بھائی آپ کالم کو دوبارہ پڑھیں۔ شروع میں تو کالم نگار نے "اسراف" سے بات آگے بڑھائی لیکن آخر تک آتے آتے موصوف کھل کر کہہ رہے ہیں کہ شادی یا نکاے کے دن کھانا کھلانا سراسر بدعت و گمراہی ہے۔ کالم کے آخری پیراگرافس ذرا غور سے پڑھیں۔
  8. محمود احمد غزنوی

    عوام اور علماء - ہوش کب آئے ؟؟

    بھائی شادی بیاہ وغیرہ کی ہر وہ رسم جو اسلامی اصولوں سے متصادم نہ ہو، جائز اور مباح ہے۔ حرام تو قطعاّ نہین۔ صرف اسی بنیاد پر انکو بدعت یا حرام نہیں کہا جاسکتا کہ جی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ رسم نہیں تھی۔ ہر علاقے کے اپنے رسم و رواج ہوتے ہیں اپنا کلچر ہوتا ہے۔ عرب کلچر کو اسلام کے...
  9. محمود احمد غزنوی

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    غازی بھائی۔ ۔ ۔میں جماعت اور جمعیت کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہوں۔ ۔ ۔میرے نزدیک دونوں یک جان دو قالب ہیں۔ دونوں کی فلاسفی ایک ہے۔ جمعیت جماعت کی ایک ذیلی تنظیم ہے۔ ۔ ۔مودودی صاحب بھی تو 1948 میں ہی پاکستان تشریف لائے تھے میرے نزدیک یہ ساری دینی جماعتیں سابقون الاوّلون میں شامل نہیں ہیں۔ ۔ ۔لیکن اب...
  10. محمود احمد غزنوی

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    میں نے جو باتیں لکھی تھیں وہ جماعتِ اسلامی اور مودودی صاحب کے حوالے سے تھیں۔ اور چونکہ جمعیت کا تعلق اسی سے ہے اور اسی درخت کی وہ ایک شاخ ہے تو جمعیت کی فلاسفی بھی وہی ہوئی۔ ۔ ۔ اور باقی میرے ذاتی تاثرات تھے کالج لائف کے حوالے سے۔ ۔ ۔
  11. محمود احمد غزنوی

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    جن لوگوں نے تحریکِ پاکستان کی شدید مخالفت کی تھی۔ ۔ ۔جنہوں نے قائداعظم کو کافرِ اعظم لکھا تھا۔ ۔جنہوں نے 1948 کے جہادِ کشمیر کیلئے شہید ہونا کتّے کی موت مرنے کے مترادف قرار دیا تھا۔ ۔کتنی ستم ظریفی ہے کہ آج پاکستان اور نظریہِ پاکستان کے ٹھیکیدار وہی لوگ بن بیٹھے ہیں۔ میرے نزدیک اسلامی جمعیتِ...
  12. محمود احمد غزنوی

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    ماشاءاللہ۔ ۔ ۔ میرے چھوٹے بیٹے کا نام بھی عبداللہ ہے اور ان دونوں کی عمریں اور شکلیں بھی بہت ملتی ہیں۔ ۔ اب مجھے بھی قبضہ گروپ نہ کہہ دے کوئی۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    طلعت محمود پیار پر بس تو نہین ہے ۔ ۔ طلعت محمود

    پیار پر بس تو نہین ہے میرا لیکن پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔
  14. محمود احمد غزنوی

    یہ ڈاکو ہیں۔

    پاکستان کی پیدائش واقعی ان لوگوں کیلئے ایک لمحہء فکریہ ہے جن بیچاروں کو ابھی تک آئیڈنٹٹی کرائسس سے نجات نہیں ملی۔ جنکی کنفیوژن ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔:rolleyes:
  15. محمود احمد غزنوی

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو!

    عوامی اصلاح سے استاد امام دین گجراتی کے بہت سے واقعات یاد آگئے۔ ۔ وہ بھی مشہور شعراء کے کلام کی وقتاّ فوقتاّ اصلاح کرتے رہتے تھے۔ کسی نے اقبال کا شعر پڑھا : آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز قبلہ روُ ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز فرمانے لگے "غلط ۔ ۔ بالکل غلط۔ ۔ ۔ ۔ عین لڑائی نہیں ہوتا، لام...
  16. محمود احمد غزنوی

    یہ ڈاکو ہیں۔

    ویسے دانش صاحب نے کوئی بھی قابلِ اعتراض بات تو نہیں کی ابھی تک۔ ۔ ۔ اگر ڈاکووں کو ایک پارٹی میں عہدے ملے ہوئے تھے تو یہ پاکستان کے ہر شہری کیلئے لمحہء فکریہ ہونا ہی چاہیئے
Top