نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    احمد راہی ونج کرن ونجارے-ترنجن -احمد راہی

    پیار کرن توں تھوڑی پہلے۔ ۔ ۔ کنّی سوہنی لگدی سی اپنے مرن توں تھوڑی پہلے۔ ۔ ۔کنّی سوہنی لگدی سی
  2. محمود احمد غزنوی

    ناہید اختر اے کاش مجھے تجھ سے سروکار نا ہوتا -ناہید اختر

    مجھے تو ناہید اختر کا وہ گیت پسند ہے جو مارشل لاء کی آمد پر ٹی وی پر چلایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ تھا یقیں کہ آویں گی یہ راتاں کبھی تم سے ہوویں گی ملاقاتاں کبھی
  3. محمود احمد غزنوی

    غزل چاہیئے

    میں بھی معزرت چاہتا ہوں:)
  4. محمود احمد غزنوی

    بدمزاجی بری چیز نہیں ہے

    نان سنس ہے یہ ساری تحقیق۔ ۔ ۔ ۔ ان لال بجھکّڑ قسم کے پروفیسرز کی لاجک کچھ اس قسم کی ہوتی ہے جیسے ایک پاکستانی اور ایک امریکی ماہرِ آثارِ قدیمہ گفتگو کر رہے ہوتے ہیں۔امریکی کہتا ہے کہ "تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ امریکہ میں پانچ ہزار سال پہلے ٹیلی فوں استعمال ہوتا رہا ہے۔ دلیل اسکی یہ ہے کہ ہمیں پانچ...
  5. محمود احمد غزنوی

    غزل چاہیئے

    اہلیانِ آبجو تو مچھلیاں مینڈک ہی ہو سکتے ہیں:)۔ ۔ ۔ویسے یہ شعر میں نے بھی پہلی مرتبہ ہی سنا ہے۔
  6. محمود احمد غزنوی

    بکھرا ہوا ہوں ضبط کا یارا نہیں رہا

    شکریہ استادِ محترم۔ ۔ ۔ ۔ اگر اسکو یوں کریں تو کیسا ہے؟ اک ایسے دشت میں ہوں، جس میں مرے لئے لیکن شائد نہیں۔:)
  7. محمود احمد غزنوی

    شہید راہِ حق کاشفی کی یاد میں

    سنتے ہیں آج کاشفی پھر بین ہو گیا حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
  8. محمود احمد غزنوی

    ہنستے رہو

    :grin::grin::grin::noxxx::noxxx::noxxx: تو ہی ناداں ایک بیوی پر قناعت کر گیا شریعت میں کچھ بیویاں اور بھی ہیں
  9. محمود احمد غزنوی

    بکھرا ہوا ہوں ضبط کا یارا نہیں رہا

    بکھرا ہُوا ہوں ، ضبط کا یارا نہیں رہا کُچھ چِھن گیا ہےاب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ ایسے پائمال ہوئی سرزمینِ دل کوئی شبِ خیال میں تارا نہیں رہا اک ایسا دشت ہے یہ جس میں مرےلئے کوئی سراب، کوئی سہارا نہیں رہا مدّت سے اک جمود سا طاری ہےقلب پر آنکھوں میں کوئی اشک ستارا نہیں رہا نکلے تری...
  10. محمود احمد غزنوی

    سوچ رہا ہے پاکستان۔۔۔رکشہ

    اے رکشے تجھے قسم ہے، ہمّت نہ ہارنا رستے کے جتنے کھڈ ہیں، ہنس کر گذارنا
  11. محمود احمد غزنوی

    ساغر صدیقی ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں ۔ ساغر صدیقی

    اس پر جگر کا ایک شعر یاد آگیا۔ ۔ ۔ عشقِ لامحدود جب تک رہنما ہوتا نہیں زندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیں
  12. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    میرے خیال میں انٹرویو میں کامیابی کیلئے ایک مفید نسخہ یہ بھی ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔Don’t Pretend…Just Be Yourself :happy:
  13. محمود احمد غزنوی

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    مرحوم طفیل نیازی سے کسی نے پوچھا کہ آپ انڈیا میں بھی جا کر پرفارم کرتے ہیں، آپ کے نزدیک انڈیا اور پاکستان کی عوام میں فن اور فنکار کی قدردانی کے اعتبار سے کیا فرق ہے؟۔ ۔ ۔ ۔ انہوں نے جواب دیا کے : " بھارت میں ہم بھگوان ہوتے ہیں لیکن واہگہ بارڈر کراس کرتے ہی میراثی بن جاتے ہیں":grin::grin::grin:
  14. محمود احمد غزنوی

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    دیر آید درست آید
  15. محمود احمد غزنوی

    اس بزم میں ہر شخص ہی مصروفِ فغاں ہے

    مخلصانہ مشورہ دینا بھی ایک فن ہے۔ سلیقے کے ساتھ بات کہنے اور بات کو اندھا دھند دیوار پر مار دینے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ میں نے بھی آپ کی پہلی پوسٹ کو مخلصانہ مشورے پر ہی محمول کیا تھا لیکن آپکی بعد والی پوسٹس نے اس تاثّر کی یکسر نفی ہی کی۔
  16. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین کہ کیا یہ کھال دباغت سے پاک ہو جائے گی؟۔
  17. محمود احمد غزنوی

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    نواز شریف کیلئے ایک شعر ۔ ۔ ۔ ۔ انکے آنگن میں دیا کرتا ہے اسپیچِ وفا زاغ ہو جائے گا اک دن آنریری عندلیب
Top