نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    میں اس بات کا حامی ہوں کہ ایم قیو ایم پنجاب مین آئے۔ ۔ ۔ اسطرے انکا لسانی یا علاقائی جماعت کا تاثر بھی دور ہوگا اور ہوسکتا ہے کہ یہ بنجاب کی سیاست مین عوام کی ایک امید بن کر ابھرے
  2. محمود احمد غزنوی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ملکِ خدا میں یارو آباد ہیں تو ہم ہیں تعمیرِ دو جہاں کی بنیاد ہیں تو ہم ہیں دیکھا پرکھ پرکھ کر آخر نظر چڑھا یہ گر نقد ہیں تو ہم ہیں نقّاد ہیں تو ہم ہیں اپنا ہی دیکھتے ہو تم بندوبست یارو گر داد ہیں تو ہم ہیں، فریاد ہیں تو ہم ہیں پھیلا کے دامِ الفت گھرتے گھراتے ہم ہیں گر صید ہیں تو ہم ہیں،...
  3. محمود احمد غزنوی

    تیری ہی یاد تیرا ہی ارمان چاہئیے

    تیری ہی یاد تیرا ہی ارمان چاہئیے راہِ طلب میں بس یہی سامان چاہیئے مدّت سے موجِ درد میں جنبش نہیں ہوئی گہرائیوں میں ہے جو، وہ طوفان چاہیئے بس جذب کا طالب ہوں میں سالک نہیں ہوں میں مجھ کو فقط نگاہ کا فیضان چاہئیے۔ ۔ ۔ ۔ دل سے نظر کا پھر سے کوئی سلسلہ چلے جو آکے پھر نہ جائے وہ مہمان...
  4. محمود احمد غزنوی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    بھائی پنجابی بڑی مزیدار زبان ہے ۔ ۔ ۔ایک شعر ملاحظہ ہو : ڈر نہ بیبا، کُش نئیں ہوندا ہر بندہ تے بُش نئیں ہوندا:grin:
  5. محمود احمد غزنوی

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    جی کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
  6. محمود احمد غزنوی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ہر طبیعت شعروشاعری یا موسیقی کیلئے موزوں نہیں ہوتی۔ ۔ ۔ایک ہوتا ہے عاشقانہ و رندانہ مزاج اور ایک ہوتا ہے زاہدانہ تقّشف۔ ۔ ۔ اس ساری بحث سے مجھے جعفر شاہ پھلواری صاحب کی کتاب 'اسلام اور موسیقی' یاد آگئی۔ ۔ انہوں نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ایک صاحب محفلِ سماع میں انکے ساتھ بیٹھے تھے۔ قوّال گا رہا...
  7. محمود احمد غزنوی

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    لیکن آخر میں جو بابا دکھایا گیا ہے کیا وہ دہشت گرد لگتا ہے؟۔ ۔ ۔میرے بھائی لگتا ہے کہ ہم کہیں نہ کہیں شدید قسم کی غلطی کر رہے ہیں
  8. محمود احمد غزنوی

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    مجحے خود انتہائی دکھ ہوا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر۔ ۔ ۔اللہ ہمارے ملک کی مشکلات حل کرے۔ ۔ کیا حالات ہو گئے ہیں۔
  9. محمود احمد غزنوی

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟
  10. محمود احمد غزنوی

    مستقل بے کلی سی رہتی ہے

    مستقل بے کلی سی رہتی ہے یاد کی شمع جلتی رہتی ہے جسم پر اک سکوت طاری ہے روح میں خامشی سی رہتی ہے دل میں اکثر غبار رہتا ہے آنکھ میں اک نمی سی رہتی ہے خواب بھی اب کوئی نہیں آتا نیند بھی روٹھی روٹھی رہتی ہے کیسے کہہ دوں کہ اب بھی اس دل میں وہی صورت بھلی سی رہتی ہے آدمی کو سنوار...
  11. محمود احمد غزنوی

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    آپ اردو پواءنٹ ڈاٹ کام پر جا کر کتاب "جنّات کا بیٹا" پڑھ لیں۔ ۔ ۔مصّنف کا دعوی ہے کہ یہ واقعات خود اسکے ساتھ پیش آئے ہیں۔ ۔ واللہ اعلم
  12. محمود احمد غزنوی

    ناصر کاظمی غزل-تیرا قصور نہیں، میرا تھا -ناصر کاظمی

    ہائے۔ ۔ ۔ اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے۔ ۔
  13. محمود احمد غزنوی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    بتا یا تو ہے میں نے
  14. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فصوص الحکم۔ ۔ ۔ فتوحات المکّیہ
  15. محمود احمد غزنوی

    صدر زرداری پرویز مشرف کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے

    خلقِ خدا کی گھات میں رند و فقیہہ و میر و پیر بندا ہے کوچہ گرد ابھی، خواجہ بلند بام ابھی
Top