نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    انجان لگ رہا ہے مرے غم سے گھر تمام (عمران شناور)

    روشن جمالِ یار سے ہے انجمن تمام دہکا ہوا ہے آتشِ گل سے چمن تمام
  2. محمود احمد غزنوی

    شکیب جلالی غزل-غمِ الفت مرے چہرے سے عیاں کیوں نہ ہوا- شکیب جلالی

    یہ شعر بھی غالباً انہی کا ہے کہ پاگل پن میں من کا موتی سستے داموں بیچ دیا اب کنکر پتھر چن چن کر اپنا جی بہلائیں ہم
  3. محمود احمد غزنوی

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    پسند تو آیا ہے لیکن یہ سمجھ میں نہیں آرہا کہ جونپوری میں ہے یا درباری میں؟۔۔ ۔ ۔ اتنا تو یقینی ہے کہ ٹھاٹ اساوری کے اندر ہی ہے:)
  4. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چوں خلیل آمد خیالِ یارِ من صورتش بت معنی ءِ او بت شکن
  5. محمود احمد غزنوی

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    اوہ خدایا۔ ۔ ۔:laugh::laugh::laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor::grin:توبہ ہے
  6. محمود احمد غزنوی

    تنِ تنہا سوئے منزل رواں ہوں

    ایک اور سوال ہے۔ ۔ ۔'سانسوں میں اپنے' بہتر ہے یا 'سانسوں میں اپنی'؟؟؟؟
  7. محمود احمد غزنوی

    مائیکرو ویو اوون

    سیکھیں ہیں بیوی ہی کیلئے ہم چکن کری تقریب کچھ تو بہرِ مدارات چاہیئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔;)
  8. محمود احمد غزنوی

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    مری داستاں کوئی اور تھی تیرا واقعہ کوئی اور ہے:)
  9. محمود احمد غزنوی

    مائیکرو ویو اوون

    خواتین و حضرات۔ ۔ ۔ ۔درخواست یہ ہے کہ مائیکرو ویو اوون پر تیّار کی جانے والی ڈشز-- اگر آپ کا کوئی تجربہ ہے تو--کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ بات یہ ہے کہ خود پکانا کچھ آتا نہیں اور ہوٹلوں سے کھانے کھا کھا کر کافی ستیاناس ہوگیا ہے ، ایک عدد اوون لے لیا ہے کہ شائد رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک...
  10. محمود احمد غزنوی

    تنِ تنہا سوئے منزل رواں ہوں

    ہزاروں گیت ہیں سانسوں میں اپنے کئی خاموشیوں کا ہم زباں ہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. محمود احمد غزنوی

    تنِ تنہا سوئے منزل رواں ہوں

    جی اصلاح تجویز کردیجئے پلیز:)
  12. محمود احمد غزنوی

    تنِ تنہا سوئے منزل رواں ہوں

    تنِ تنہا سوئے منزل رواں ہوں خود اپنی ذات میں اک کارواں ہوں ترے جلووں میں اتنا کھو گیا ہوں سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہاں ہوں ہزار نغمے ہیں موجِ نفس میں کئی خاموشیوں کا ہم زباں ہوں تری تخلیق کا ہوں اک کرشمہ تری ہستی کا اک بیّن نشاں ہوں وفا کی رفعتوں کو چھو رہا ہوں اِنہی پامالیوں کا...
  13. محمود احمد غزنوی

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    ایک چیز ہوتی ہے "طنز"۔ ۔ ۔ میرے خیال میں الطاف حسین نے طنزیہ پیرائے میں یہ کہا ہے کہ "ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے، ایسے بھی سہی"۔ ۔ ۔اسکو اقراری بیان سمجھنا سادہ لوحی ہی ہوگا:)
  14. محمود احمد غزنوی

    مجید امجد نظم -زندگی ، اے زندگی -مجید امجد

    اسکی کچھ سمجھ نہیں آئی:confused:
  15. محمود احمد غزنوی

    کوئی سوز ہو کوئی ساز ہو

    کوئی سوز ہو کوئی ساز ہو دلِ سنگ پھر سے گداز ہو جئیں کب تلک یونہی بے سبب کوئی زندگی کا جواز ہو کوئی دھڑکنوں کو زباں ملے دل گائے ، روح کا ساز ہو کوئی بندگی کی ادا ملے کہ نیاز مایہءِ ناز ہو محمود کو بھی شرف ملے ترے اونچے در کا ایاز ہو
  16. محمود احمد غزنوی

    بابا بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار - بلھے شاہ

    ایس کافی نوں جسٹیفائی کرن لئی ایس دا ناں ای کافی ایہہ۔ ۔ یعنی "عشق دی نویوں نویں بہار"۔ ۔ ۔یعنی ایہوجئی اوپری اوپری گلّاں مرید شروع شروع وچ ہی کردا ایہہ۔ ۔ بعد وچّوں جدوں عقل ٹھکانے آجاندی ایہہ اور عشق دی بہار نویں نئی رہندی تے فیر ہر چیز اپنے اصل مقام تے نظر آن لگ پیندی ایہہ۔ ۔ گر حفظِ مراتب...
  17. محمود احمد غزنوی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ"کردار"سے کیا مراد لیتے ہین۔ ۔ ۔اگر تو اقبال کے مردِمومن کی بات ہے تو آپ کی بات یقینی طور پر درست ہے۔ ۔ ۔لیکن اگر کردار سے مراد وہ لین جو اقبال نے ایک چینی کے بارے مین لکھا ہے تو پھر تو اکثر شاعر اور ادیب حضرات اس میں مندرج ہوجاتے ہیں کیونکہ سب میں ہی الّا ما شا اللہ...
  18. محمود احمد غزنوی

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میں بھی سوچ رہا ہوں کہ کراچی کا ایک دورہ کر ہی لوں۔ ۔ ۔دیکھیں تو سہی کہ کیا انقلاب آگیا ہے اُدھر
Top