نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ھذا بسنت

    :grin::grin::grin:
  2. محمود احمد غزنوی

    لاہور میں دہشتگردوں کا 3 مقامات پر حملہ ،متعدد ہلاک وزخمی

    میں آپ سے سو فیصد اتّفاق کرتا ہوں اس بات پر
  3. محمود احمد غزنوی

    یوں ساغرِ حیات کا اکرام کیا ہے

    یوں ساغرِ حیات کا اکرام کیا ہے ہر گھونٹ نذرِ تلخئِ ایّام کیا ہے جب کاسہءِ خرد میں نہ پایا سکوں کہیں دامن کو ترے بے خودی میں تھام لیا ہے پھولوں نے چُرائی ترے چہرے سے تازگی کلیوں نے بھی ہولے سے ترا نام لیا ہے بادل، ستارے، وقت، وہیں رک گئے اکثر نازک سا ہاتھ جب بھی ترا تھام لیا ہے...
  4. محمود احمد غزنوی

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم پر رحمتیں نازل فرمائے اور علی ذاکر صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  5. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    لگتا ہے انہوں نے منّت مان رکھی تھی کہ یا اللہ سوات سے طالبان کا صفایا کردے میں فوراً شادی کروالوں گا:grin:
  6. محمود احمد غزنوی

    جگر مراد آبادی ۔ دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد ۔ بیگم اختر

    کیا بات ہے بیگم اختر کی۔ ۔ ۔ ۔دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنادے
  7. محمود احمد غزنوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل ساری دنیا کو محبّت کی نشانی دے دی ساحر
  8. محمود احمد غزنوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبّت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی گذر جائیں گے جب یہ دن پھر انکی یاد میں ہوگی
  9. محمود احمد غزنوی

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    شکریہ لیکن یہ میرا نہین ہے۔ ۔ ۔اکبر الہ آبادی:)
  10. محمود احمد غزنوی

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    باہم شبِ وصال غلط فہمیاں ہوئیں۔ ۔ ۔ مجھ کو گماں پری کا ہوا، انکو بھوت کا ;)
  11. محمود احمد غزنوی

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    مجھے جنّات تو ابھی تک نظر نہیں آئے لیکن کچھ پریاں ضرور دیکھی ہیں:)
  12. محمود احمد غزنوی

    راولپنڈی جی ایچ کیو کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے

    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
  13. محمود احمد غزنوی

    مائیکرو ویو اوون

    اگر قیمے کی کوئی ڈش مائیکروویو اوون پر بن سکتی ہے تو ضرور بتائیں
  14. محمود احمد غزنوی

    راگ پہاڑی۔ ۔باغوں میں پڑے جھولے

    اگر مولیMolly کسی گوری کا نام ہے تو گلاب کہنا عین دانشمندی ہے;)
  15. محمود احمد غزنوی

    پشاور میں خوفناک دھماکہ!

    بےغیرت انسان
  16. محمود احمد غزنوی

    راگ پہاڑی۔ ۔باغوں میں پڑے جھولے

    جی حاں ہے تو ماہیا ہی لیکن رواروی میں غزل لکھ گیا۔ ۔ ۔ بہرحال اس موقع پر شیکسپیئر کام آتا ہے۔ ۔ نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو کسی نام سے بھی پکار لیجئے رہے گا تو وہ گلاب ہی;)
  17. محمود احمد غزنوی

    عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی

    اعجاز حسین حضروی مرحوم کی ایک خوبصورت غزل۔ ۔ ۔ ۔
  18. محمود احمد غزنوی

    راگ پہاڑی۔ ۔باغوں میں پڑے جھولے

    راگ پہاڑی میں ایک خوبصورت غزل۔ ۔ ۔ ۔
Top