نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    نہیں کا ووٹ جن صاحب نے دیا ہے وہی منائیں تو کوئی بات بنے
  2. محمود احمد غزنوی

    پھلوں کا میلہ

    یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کونسا دیار ہے؟
  3. محمود احمد غزنوی

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    نہ پوچھ اے ہمنشیں لذّت مرے برباد رہنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
  4. محمود احمد غزنوی

    نوائے عجب

    سنن کی جگہ سی این این دیکھتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ بہت خوب
  5. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری

    صوفیائے کرام کے کجھ سلاسل میں سجدہءِ تعظیمی کا جواز ہے۔ اور قدم بوسی تو کہیں بھی ممنوع نہیں۔ ۔ ۔
  6. محمود احمد غزنوی

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    جب بیگم نوازش علی کا پروگرام شروع ہوا تھا وہ اس سمت میں پہلا قدم تھا۔ ۔ ۔آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔ ۔ ۔ابھی تو ٹی وی پر اس موضوع پر ڈرامے پیش کئے جائیں گے۔ ۔ ۔پھر قابلِ قبول ہوجائیں گے "گے"۔;)
  7. محمود احمد غزنوی

    اب کے سال پونم میں -آصف علی

    :grin::grin: یہ لیجئے دو اور ۔ ۔ ۔ آدمی نہیں سنتا آدمی کی باتوں کو، پیکرِ عمل بن کر غیب کی صدا ہوجا ترکِ مدّعا کردے عینِ مدّعاہو جا ، شانِ عبد پیدا کر مظہرِ خدا ہوجا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  8. محمود احمد غزنوی

    اب کے سال پونم میں -آصف علی

    اگر ان دو گھوڑوں کو ایک ہی رتھ مین باندھ دیا جائے تو کیا اسی بحرِ ظلمات میں دوڑ سکتے ہیں؟: اب تو اسکی آنکھوں کے میکدے میسّر ہیں،پھر سکون ڈھونڈوگے ساغروں میں جاموں میں کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں،اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں :):):)
  9. محمود احمد غزنوی

    منیر نیازی غزل -ان سے نین ملا کے دیکھو -منیر نیازی

    لیکن مین اس فونٹ میں اگر لکھنا چاہوں تو کیسے؟:)
  10. محمود احمد غزنوی

    میرا کیا قصور ہے

    ایک نوجوان کسی ماہرِ نفسیات کے کلینک میں: ڈاکٹر صاحب، لوگ کہتے ہیں میں بیمار ہوں۔ انہوں نے ہی مجھے آپکے پاس بھیجا ہے۔ ڈاکٹر نے قلم سے ایک کاغذ پر ایک سیدھی لائن الگائی اور پوچھا: بتائیے یہ کیا ہے؟ نوجوان : ایک خوبصورت نوجوان دوشیزہ کھڑی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر نے ایک افقی لائین "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"...
  11. محمود احمد غزنوی

    بہترین یونیورسٹی

    ^^^ آپ یونیورسٹی کے سٹینڈرڈ کی بھی تو داد دیں ناں:)
  12. محمود احمد غزنوی

    اب کے سال پونم میں -آصف علی

    یہ تو لگتا ہے اردو کی سب سے طویل بحر ہے۔ ۔ ۔ اسکا نام بحرِ بیکراں ہونا چاہیئے:)
  13. محمود احمد غزنوی

    ویلکم بیک کاشفی ویلکم بیک

    کیا یہ کسی خاتون کا نام ہے؟:)
  14. محمود احمد غزنوی

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    بات اتنی کہنا چاہتا ہوں کہ لونڈی اور غلام اسلام سے سینکڑوں سال قبل بھی معاشرے میں پائے جاتے تھے۔ یہ نہیں کہ یہ اسلام کی ایجاد ہے۔ اسلام نے ایسے قوانین اور حقوق و فرائض مقرّر کئے جن سے بتدریج یہ نظام ختم ہوتا چلا گیا۔ اسکو دفعتہّ ختم کرنا ممکن نہ تھا کیونکہ عملی طور پر معاشرے اسکا متحمّل نہیں...
  15. محمود احمد غزنوی

    منیر نیازی غزل -ان سے نین ملا کے دیکھو -منیر نیازی

    شکریہ جناب۔ ۔ ۔آپکے دستخط میں جو فونٹ ہے بہت پیارا ہے۔ کیا بتانا پسند کریں گے کہ یہ کدھر سے دتیاب ہوسکتا ہے۔
  16. محمود احمد غزنوی

    عنایت علی خان بول میری مچھلی کتنا پانی

    ْْ^^^شیخ سدھارے کعبہ کو، ہم انگلستان دیکھیں گے وہ دیکھیں گھر خدا کا، ہم خدا کی شان دیکھیں گے
  17. محمود احمد غزنوی

    تصورپاکستان کے 5 خالق

    تاریخ صرف ماضی کا نام نہیں ہے۔ ۔ ۔ یہ ہمارا حال ہے جو یہ لفظ لکھنے تک تاریخ بن جکا ہے۔
  18. محمود احمد غزنوی

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    میں جمعیت کی فلاسفی کی بات کررہا تھا۔ ۔ ۔ اگر فلاسفی ہی غلط ہو اور اس غلطی کو جوں کا توں برقرار رہنے دیا جائے تو افراد کی اصلاح بے معنی ہے۔ ۔ ۔ ۔بے شک جمعیت میں پرجوش اور پرخلوص مسلمان نوجوان ہیں لیکن رونا یہ ہے کہ جماعت کی فلاسفی "لا اکراہ فی الدّین" کے خلاف ہے۔ ۔ ۔ یہ لوگ دوسروں پر اپنی رائے...
  19. محمود احمد غزنوی

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    السابقون الاوّلون۔۔۔ قرآن ِ پاک سے یہ اصطلاح لی گئی ہے جس سے مراد وہ مسلمان تھے جو مکّہ میں اسلام لائے تھے جب اسلام کو ابھی ظاہری شان و شوکت نہیں ملی تھی۔۔۔بعد میں جب اسلام کو غلبہ ملا تو بہت سے لوگ اس غلبے سے ہی قائل ہوکر مسلمان ہئے جنکو بہرحال اوّلین مسلمانوں سے کمپیئر نہیں کیا جا سکتا۔ ۔...
  20. محمود احمد غزنوی

    تصورپاکستان کے 5 خالق

    غور کرنے کی بات اب یہ ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے کا تصور جو لوگ پیش کر رہے ہیں انکا تذکرہ بھی ضروری ہے یا نہیں؟
Top