نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بابا بلھے شاہ اب لگن لگی کیہہ کریئے۔ ۔ بابا بلھے شاہ

    اگر کسے نوں موقع ملے تے عابدہ پروین دی اواز وچ ایہہ ضرور سننا
  2. محمود احمد غزنوی

    بابا بلھے شاہ اب لگن لگی کیہہ کریئے۔ ۔ بابا بلھے شاہ

    اب لگن لگی کیہہ کریئے نہ جی سکیئے نہ مریئے ایہہ اگن برہوں دی بھاری کوئی ہماری پریت نیاری بن درشن کیسے تریئے اب لگن لگی کیہہ کریئے نہ جی سکیئے نہ مریئے تم سنو ہماری بیناں موہے رات دنے ناہیں چیناں ہُن پی بن پلک نہ سریئے اب لگن لگی کیہہ کریئے نہ جی سکیئے نہ مریئے بلھا پئی مصیبت...
  3. محمود احمد غزنوی

    شائِد یہ رنگِ خونِ جگر کی نمود ہے

    شائِد یہ رنگِ خونِ جگر کی نمود ہے بنجر زمیں پہ پھولوں کے آثار ہوگئے پھیلی ہوئی ہےچارسُو زردی سی دھوپ کی جانے کہاں اس راہ کے اشجار کھو گئے کس سے ملے گا منزلِ مقصود کا نشاں رہزن جو تھے وہ قافلہ سالار ہوگئے اب سنگباری ہوگی ہماری ہی ذات پر عاصی سبھی تو صاحبِ کردار ہوگئے ہم بھی خیالِ یار کی...
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    پھولوں کا گلدستہ سر آنکھوں پر، پر پرنالہ وہیں رہے گا۔;)
  5. محمود احمد غزنوی

    "کشف المحجوب" میں سے ایک قصّہ

    واہ جی واہ۔ ۔ ۔آپ پھر تو آپ ہمارے بھی ہمسائے ہوئے۔:)
  6. محمود احمد غزنوی

    کچھوادیوتا ہے، سادھو کے خلاف کارروائی

    ہندو ہیں بت پرست، مسلماں خداپرست ہم پوجتے ہیں اسکو جو ہو آشنا پرست:)
  7. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری

    واقعی جتنا 'بہترین' جواب تھا اس پر تو ویسا ہی کوئی بہترین قسم کا ایوارڈ ہونا چاہیئے۔:) میرے 'نکتہءِ عظیم' سے یہ نکتہ خدا جانے آپ نے کیسے نکال لیا۔ ۔ ۔ ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیئے:) میں نے تو فقط یہ عرض کیا تھا بھائی کہ جس عمل کو آپ شرک کہہ رہے ہیں وہ فرشتوں سے بھی سرزد ہوچکا ہے اللہ...
  8. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری

    شعر کچھ یوں ہے۔ ۔ ۔ مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں :grin:
  9. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری

    بالکل ٹھیک بات یہی ہے کہ اسلام میں غیر اللہ کو سجدہ ممنوع ہے۔ لیکن اسکو شرک نہیں کہا گیا۔ شرک ہوتا تو فرشتے اور پیغمبر یہ شرک کبھی نہ کرتے۔ اسکو ممنوع اسلئیے قرار دیا گیا محمّدی شریعت میں کہ اس میں شرک سے مشابہت ہے۔ عرب کے لوگ جو سراسر شرک میں لت پت تھے انکی اصلاح کیلئے ہر ایسا عمل جو شرک سے ذرا...
  10. محمود احمد غزنوی

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    ویسے اطلاعاّ عرض ہے کہ اور بہت سی خالص چیزوں کی طرح 'خالص عقل' بھی کہیں سے نہیں ملتی:)
  11. محمود احمد غزنوی

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    اگر یہودی اور مسلمان کانسپریسی تھیوریز کو سنجیدگی سے لیتے ہیں تو اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ یہی دونوں مذاہب اپنی اپنی الہامی کتابوں اور روایات کو بھی دوسری قوموں کی نسبت کہیں زیادہ سنجیدگی سے لیتے ہین۔ ۔ ۔اب اس بات پر بھی کیا آپ ہنسیں گے؟۔ ۔ یہ تو ذہانت کی علامت ہے یعنی آوٹ آف باکس...
  12. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری

    شرک ایک مخصوص خیال کو کہتے ہیں۔ یہ مخصوص خیال یا انڈرسٹینڈنگ (یا مس انڈرسٹینڈنگ:)) اگر کسی بھی عمل میں پایا جائے تو اس عمل کو شرکیہ عمل کہا جا تا ہے۔ کوئی بھی عمل بذاتِ خود شرک نہیں ہوتا بلکہ اگر اسکے پیچھے موجود پوائنٹ آف ویو یا خیال یا نیّت شرک ہوسکتی ہے۔ ۔ ۔ اب اتنی سی تمہید کے بعد اس سارے...
  13. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری

    یہ خوبصورت کلام جناب بیدم وارثی کا ہے جو کب کے وفات پاچکے ہیں اور یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ انکا منہاج القرآن والوں سے تعلق نہیں تھا۔ ۔ صوفی منش شاعر تھے جناب نیاز بریلوی، بہزاد لکھنوی اور اصغر گونڈوی کی طرح۔ ۔ ۔ یہ غزل انکی کافی مقبول ہے خصوصاّ قوّالی کے حوالے سے۔ ۔ ۔ اس قوّال نے تو موقع کی...
  14. محمود احمد غزنوی

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    جن 'معصوم' لوگوں کی یہ 'جینوئن' پرابلم ہے وہ لوگ شاذونادر ہیں معاشرے میں ۔ آٹے مین نمک کا تناسب بھی نہیں ہوگا۔ میرے خیال میں ہم لوگ تین مختلف گروہوں کو آپس میں کنفیوز کر رہے ہیں : 1- جینوئن خواجہ سرا حضرات۔ ۔ جو پیدائشی طور پر نہ ہییوں میں نہ شییوں میں۔ اور جنکا میڈیکل علاج بھی ممکن نہیں۔ 2-...
  15. محمود احمد غزنوی

    کیا کہنے

    کیا کہنے جناب:)۔ ماشاءاللہ
  16. محمود احمد غزنوی

    ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے ۔ ثاقب لکھنوی

    کس نظر سے آپ نے دیکھا دلِ مجروح کو زخم جو کچھ بھر چلےتھے پھر ہوا دینے لگے ہائے ہائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  17. محمود احمد غزنوی

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    آپکو تو 'جیو ٹی وی' میں کام کرنا چا:)ہئیے۔
  18. محمود احمد غزنوی

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    کؤءی مانے یا نہ مانے غامدی اینڈ کمپنی کے کچھ مخصوص عزائم ضرور لگتے ہیں۔ ملّا کی جہالت، ہٹ دھرمی اور تنگ نظری اپنی جگہ لیکن یہ لوگ اس بات کو ایکسپلائٹ کرکے اپنا مخصوص ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں۔ میں نے یہ آرٹیکل پڑھا ہے۔ شروع سے ہی اسکی ٹون ہوسٹائل ہے۔ ملّا پر پھبتیاں کسی گئی ہیں لیکن ملّا جن دلائل...
  19. محمود احمد غزنوی

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    انگلیاں تو مردانہ لگ رہی ہیں:)
Top