ہم کسی البانی کو نہیں مانتے۔ ۔ ۔اسکے ضعیف کہہ دینے سے حدیث ضعیف نہیں ہوجاتی۔ ۔ ۔ اور نہ ہی ہماری زندگی ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت کے گرد گھومتی ہے۔ ہمارے نزدیک بہت سی احادیث اور آثار سے یہ بات مستنبط ہے کہ علماء و مشائخ اور والدین کی دست بوسی اور قدم بوسی جائز ہے اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ ۔ ۔...