نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    صرف فراز کے لیے

    منتظمین سے درخواست ہے کہ اس لڑی کو لائبریری کے علاوہ کسی مناسب جگہ منتقل کر دیا جائے۔ بہت شکریہ!
  2. فرخ منظور

    نہیں ہے یوں کہ بس میری خوشی اچھی نہیں لگتی - نذیر تبسم

    اردو محفل میں خوش آمدید شاہ جی۔ وہاب صاحب اپنی ذاتی مصرفیات کی وجہ سے اردو محفل پر اب تشریف نہیں لاتے۔ ہو سکے تو تعارف سیکشن میں اپنا تعارف ضرور دیجیے گا۔
  3. فرخ منظور

    سودا گر کیجیے انصاف تو کی زور وفا مَیں ۔ سودا

    بہت شکریہ فاتح صاحب۔ آپ کی کمی شدّت سے محسوس ہو رہی تھی۔ میں آپ کی رائے سے متفق ہوں۔ :)
  4. فرخ منظور

    نہ کچھ شوخی میں کم تھے دست و پا شوخ - لالہ مکندلعل جوہری

    بہت خوب اور شوخ غزل ہے کاشفی صاحب۔ بہت خوب!۔ بس ذرا ان الفاظ کو دیکھیے گا جنہیں میں نے سرخ کیا ہے۔ پانی کی جگہ شاید پان اور پرواز کی جگہ شاید پرداز ہونا چاہیے۔ اور ان کے بعد لفظوں کی املا اگر "مل کر" اور "بہلائیں" ہو جائے تو غزل اور شوخ ہو جائے۔ :)
  5. فرخ منظور

    آج بے پردہ جو وہ مہر منور نِکلا - لالہ مکندلعل جوہری کاکوری لکھنوی

    بہت عمدہ غزل ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔ ایک شعر کھٹک رہا ہے، دیکھیے گا اس میں کچھ املا کی اغلاط محسوس ہو رہی ہیں۔ باعث کربت عُربت ہیں یہی دانہ و آب آب و دانہ کے سبب سیپ سے گوہر نِکلا
  6. فرخ منظور

    اِسٹوڈنٹ اور پھرہ (بہ اندازِ بلبل اور جگنو)

    شمشاد بھائی گزارش ہے کہ اس نظم کو لائبریری کی بجائے طنز و مزاح میں منتقل کر دیں۔ بہت شکریہ!
  7. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    لیں جی میں بھی آ کر بیٹھ گیا۔ بیٹھ جاتا ہوں جہاں چائے بنی ہوتی ہے
  8. فرخ منظور

    تعارف ہم آئے نئے مہمان

    خوش آمدید احسان صاحب!
  9. فرخ منظور

    اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی

    یہ تحریر فیس بک سے محسن حجازی کی اجازت کے بغیر اٹھائی گئی۔ :) اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی یہ کیا کھیل ہو رہا ہے بھئی؟ کرکٹ؟ نہیں کرکٹ تو اب رہی نہیں یہ کچھ اور ہی ہو رہا ہے۔ یہ اعجاز بٹ کون ہے؟ کیا کرتا ہے؟ کچھ کرتا تو بھائی یہ سب کچھ ہوتا ہی کیوں؟ آسٹریلیا کے خلاف تیسرا وائٹ واش۔ یعنی کہ چٹا...
  10. فرخ منظور

    سودا گر کیجیے انصاف تو کی زور وفا مَیں ۔ سودا

    وارث صاحب، جو بات "تجھے" سے بنتی ہے وہ "مجھے" سے نہیں بنتی۔ "مجھے" سے صرف ایک شخص کی کیفیت ظاہر ہو رہی ہے لیکن "تجھے" سے دونوں اشخاص کی کیفیات ظاہر ہو رہی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب لندن لائبریری کے ایک قلمی نسخے کو سب سے بہتر مانتے ہیں۔ اسی حوالے سے انہوں نے کلیاتِ سودا مرتب کی ہے۔
  11. فرخ منظور

    قدرت اللہ شہاب رپورٹ پٹواری مفصل ہے (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    خرم صاحب بہت اچھی تحریر ہے۔ شکریہ پوسٹ کے لئے، بس ایک گزارش ہے کہ جو بھی پوسٹ کریں اس کے متعلقہ ٹیگ بھی لگا دیا کریں۔ :)
  12. فرخ منظور

    آج ہم بچھڑے تو پھر کتنے رنگیلے ہو گئے ۔ شاہد کبیر

    اب کوئی امید ہے شاہدؔ نہ کوئی آرزو آسرے ٹوٹے تو جینے کے وسیلے ہو گئے واہ بہت خوب فاتح صاحب۔ عمدہ غزل ہے۔ بہت شکریہ!
  13. فرخ منظور

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ۔ کیا ہی خوبصورت غزل ہے فاتح صاحب۔ ایک ایک شعر نگینے کی طرح اپنی آب دکھلا رہا ہے۔ بہت ہی خوب۔ روایتی غزل کا ایک بہت ہی خوبصورت تسلسل۔ بہت داد قبول ہو قبلہ! اللہ کرئے زورِ قلم اور زیادہ۔ :)
  14. فرخ منظور

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    یہ صاحب تو انگریزی اداروں میں تعلیم پاتے رہے ہیں۔ کسی اردو میڈیم کے پڑھے ہوئے سے گفتگو کیجیے گا تو وہ بھی قبلہ جان ہینسن جیسی اردو نہیں بولے گا۔
  15. فرخ منظور

    غزل ۔۔ کون آسیب آ بسا دل میں ۔۔۔۔نوید صادق

    بہت خوبصورت غزل ہے نوید صاحب۔ بہت عمدہ۔ اور آپ کی غزل کا عنوان بھی میں نے درست کر دیا ہے۔
  16. فرخ منظور

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو سالگرہ کی مبارکباد

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شعیب صاحب! :party:
  17. فرخ منظور

    مبارکباد مجھے محفل پر چار سال مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)۔

    چار سال کی طویل رفاقت بہت مبارک ہو فرّخ صاحب۔ :) امید ہے آپ کی یہ ممبر شپ تا حیات جاری رہے گی۔
  18. فرخ منظور

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    آپ سب دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ!
Top