نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    پسند کرنے کے لئے شکریہ وارث صاحب!
  2. فرخ منظور

    داغ راہ پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔ داغ دہلوی

    بہت شکریہ جناب شاہ حسین صاحب!
  3. فرخ منظور

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے از افتخار نسیم

    میں ایک آنکھوں دیکھی اور کانوں سنی بات شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ کہ الحمرا میں ایک مشاعرہ تھا اور صدارت احمد فراز صاحب کر رہے تھے۔ جب انہیں مائک پر دعوت دی گئی تو پہلی بات انہوں نے جو کہی وہ یہ تھی۔ "یہاں پر ناہید قاسمی بھی بیٹھی ہیں۔ کہتے ہیں جب بڑے انتقال کر جائیں تو چھوٹوں کو بڑا بننا پڑتا ہے۔ اگر...
  4. فرخ منظور

    جشن یوم جمہوریہ ہند آج

    تمام اہلِ ہند کو بہت بہت مبارک باد!
  5. فرخ منظور

    انسانیت ری انسٹال۔ از خرم شہزاد خرم

    علما اور سیاست دانوں میں انسانیٹ ری انسٹال کرنے پر پیغام آئے گا۔ "ہارڈ ڈسک ناٹ فاؤنڈ" :)
  6. فرخ منظور

    داغ راہ پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔ داغ دہلوی

    شکریہ جویریہ۔ اگر کسی کو کچھ اشعار کو سمجھنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو ان اشعار کی تشریح کے لئے مناسب فورم میں نیا دھاگہ یا اسی دھاگے میں پوچھا جا سکتا ہے۔ لیکن شاید سبھی کو سمجھ آجاتی ہے کیونکہ کبھی بھی کسی نے کسی شعر کو سمجھنے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ لہٰذا یہی سمجھا جاتا ہے کہ کسی کو سمجھنے میں...
  7. فرخ منظور

    تعارف اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'

    اردو محفل میں خوش آمدید انصاری صاحب!
  8. فرخ منظور

    تعارف عبدالعزیز راقم

    خوش آمدید عبدالعزیز صاحب!
  9. فرخ منظور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    یہی غزل مختار بیگم کی آواز میں سنیے۔
  10. فرخ منظور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    یہ غزل فریدہ خانم کی آواز میں سنیے۔
  11. فرخ منظور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    غزل کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا دیکھتا بھالتا ہر شاخ کو صیّاد آیا میرے قابو میں نہ پہروں دلِ ناشاد آیا وہ مرا بھولنے والا جو مجھے یاد آیا کوئی بھولا ہوا اندازِ ستم یاد آیا کہ تبسّم تجھے ظالم دمِ بیداد آیا لائے ہیں لوگ جنازے کی طرح محشر میں کس مصیبت سے ترا کشتۂ بیداد آیا جذبِ وحشت ترے...
  12. فرخ منظور

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    خوش آمدید جناب!
  13. فرخ منظور

    رفیع وہ وہ نہ رہے جن کے لئے ہم تھے بے قرار ۔ محمد رفیع

    وہ وہ نہ رہے جن کے لئے ہم تھے بے قرار گلوکار: محمد رفیع موسیقی: لکشمی کانت، پیارے لال فلم: بدلتے رشتے
  14. فرخ منظور

    الف نظامی اور شاکر القادری صاحب ایک ساتھ

    قبلہ اپنی تصویر سے بھی نوازیے کہ یہ دھاگہ عنوان کے لحاظ سے نامکمل لگ رہا ہے۔ :)
  15. فرخ منظور

    داغ راہ پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔ داغ دہلوی

    شمشاد صاحب، شکریہ نشاندہی کرنے کے لئے۔ ٹائپو درست کر دی ہے۔
  16. فرخ منظور

    داغ راہ پر اُن کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔ داغ دہلوی

    بہت شکریہ جویریہ۔ چونکہ کسی پوسٹ کی گئی شاعری پر اگر کوئی تبصرہ نہ ہو تو مزید پوسٹ کرنے کو بعض اوقات دل نہیں چاہتا۔ اس لئے یہ بات کہی تھی۔ اگر کوئی گہما گہمی ہو تو نت نئی پوسٹ کرنے کی تحریک رہتی ہے۔ :)
  17. فرخ منظور

    الف نظامی اور شاکر القادری صاحب ایک ساتھ

    مگر الف نظامی صاحب کی تصویر کہاں ہے؟
  18. فرخ منظور

    یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز کا منفرد گریجویٹ

    پہلے آپ تو پاکستان کے لئے کوئی کام کرلیں۔ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت۔ :)
Top