نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    اب یہ بھی کام کرنے کی کوشش کروں گا میں اللہ کو رام کرنے کی کوشش کروں گا میں (رشید ندیم)
  2. فرخ منظور

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    حضور میں آپ ہی کا انتظار کر رہا تھا اور مجھے بھی اس غزل میں کئی مقامات پر سکتہ محسوس ہو رہا تھا۔ بحور کا تو مجھے خاک علم نہیں لیکن سکتے کا کچھ پتہ چلا ہی لیتا ہوں۔ اور یہ غزل اسی لئے زمرہ اردو شاعری سے اٹھا کر یہاں ڈالی کہ آپ اس پر کچھ کہیں۔ :) تو قبلہ یہ اشعار ایسے ہی ہیں اور حاشیے میں کچھ درج...
  3. فرخ منظور

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    اتنی دیر سے وہی ڈھونڈ رہا ہوں۔ مل نہیں رہی۔ جیسے ہی ملتی ہے پوسٹ کرتا ہوں۔ اس غزل کا صرف ایک مصرعہ یاد آ رہا ہے۔ ہم آ گئے تو گرمیِ بازار دیکھنا
  4. فرخ منظور

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    بہت شکریہ جویریہ۔ سودا کی اس زمین میں فیض کی بھی ایک غزل موجود ہے۔
  5. فرخ منظور

    سودا بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا ۔ رفیع سودا

    غزل بے وجہہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا کوئی دم کو پھولتا ہے یہ گلزار دیکھنا نرگس کی طرح خاک سے میری اگیں ہیں چشم ٹُک آن کر یہ حسرتِ دیدار دیکھنا کھینچے تو تیغ ہے حرمِ دل کی صید پر اے عشق! پر بھلا تو مجھے مار دیکھنا ہے نقصِ جان دید ترا پر یہی ہے دھن جی جاؤ یا رہو مجھے اِک بار دیکھنا اے طفلِ...
  6. فرخ منظور

    سعود عثمانی جل پری از سعود عثمانی

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ کاشفی صاحب اور جویریہ!
  7. فرخ منظور

    سعود عثمانی جل پری از سعود عثمانی

    فیس بک سے اٹھائی گئی سعود عثمانی صاحب کی ایک نظم جل پری نیم خاک و نیم آب اے وصالِ ٓاب و گِل ، اے رمزِ دل اے سمندر کی سفیرِ خوشنوا تجھ سے مل کر ہوں میں خود پر منکشف مجھ سے بڑھ کر تُو ہے میری آشنا تیرے گیتوں سے فضا میں چار سُو صفحہ در صفحہ مرے دل کی کتاب اے تہِ دل کی مکیں ، اے نازنیں اے...
  8. فرخ منظور

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    اردو محفل میں خوش آمدید فاطمہ صاحبہ!
  9. فرخ منظور

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    اظہر صاحب میں سمجھ گیا تھا کہ آپ نے کن معنوں میں سہارا استعمال کیا ہے۔ لیکن یہ معانی پنجابی میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ معانی اردو میں استعمال نہیں ہوتے۔
  10. فرخ منظور

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    نبیل، مجھے کھڑی زیر کسی کی بورڈ میں نہیں مل رہی۔ کیا یہ سرے سے موجود ہی نہیں یا مجھے پتہ نہیں چل رہا؟
  11. فرخ منظور

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    اردو صوتی کی بورڈ بنانے والے احباب سے گزارش ہے کہ کھڑی زیر کے لئے بھی کوئی "کی" مختص کی جائے۔
  12. فرخ منظور

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    لمحہ اور عنوان میں واقعی کی املا بھی درست نہیں۔ قبلہ، خدارا پہلے اپنی املا تو درست کر لیجیے۔
  13. فرخ منظور

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    محبّت اِس قدر نہ کر، سہارا تو کرو اک پل اظہر صاحب یہاں سہارا آپ نے کن معنوں میں استعمال کیا ہے؟ مجھے اب خوف لاگے ہے، مجھے اب ڈر ہی لاگے ہے کرو تھوڑا یقیں میرا، خدارا تو کرو اک پل اور اس شعر کی بالکل کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ خدارا کن معنوں میں آپ نے استعمال کیا ہے؟ وحشت...
  14. فرخ منظور

    شور، لہروں کی عادت ، خموشی، چٹان کی طاقت ۔

    خاموشی اور گفتگو دونوں اپنی اپنی جگہ اہم ہیں۔ اس لئے اہم بات صرف یہ رہ جاتی ہے کہ کہاں بولنا ہے اور کہاں نہیں۔ اسی کا ادراک کرنا ہی عقلمندی اور آدابِ محفل کہلاتے ہیں۔
  15. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ میری کی اوقات - بابا بلھے شاہ

    ایس کلام دے تے اوزان ہی درست نہیں۔ چہ جائیکہ اے بلھے شاہ ورگے وڈے شاعر دا کلام ہووے۔
  16. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ میری کی اوقات - بابا بلھے شاہ

    اے مینوں نہیں پتہ۔ ایس لنک توں بلھے شاہ دا مستند کلام پڑھو۔ تے ایتھوں کج شئیر کرو۔ لیکن شئیر کرن توں پہلے بلھے شاہ دے ٹیگ نال ویکھ لیا جے کہ ایہہ کلام کدھرے پہلے تو پوسٹ نہیں ہو چکیا۔ بڑی مہربانی ہوئے گی۔
  17. فرخ منظور

    داغ بات میری کبھی سنی ہی نہیں ۔ داغ دہلوی

    بہت شکریہ راجا صاحب!
Top