غزل
چاندنی میں، سایہ ہائے کاخ و کُو میں گھومیے
پھر کسی کو چاہنے کی آرزو میں گھومیے
شاید اِک بھولی تمنّا، مٹتے مٹتے جی اُٹھے
اور ابھی اس جلوہ زارِ رنگ و بُو میں گھومیے
رُوح کے دربستہ سنّاٹوں کو لے کر اپنے ساتھ
ہمہماتی محفلوں کی ہاؤ ہو میں گھومیے
کیا خبر، کس موڑ پر مہجور یادیں آ ملیں
گھومتی...
غزل
بات میری کبھی سنی ہی نہیں
جانتے وہ بری بھلی ہی نہیں
دل لگی ان کی دل لگی ہی نہیں
رنج بھی ہے فقط ہنسی ہی نہیں
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہد
ہائے کمبخت تُو نے پی ہی نہیں
اُڑ گئی یوں وفا زمانے سے
کبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں
جان کیا دوُں کہ جانتا ہوں میں
تم نے یہ چیز لے کے دی ہی نہیں
ہم تو...
ساز، یہ کینہ ساز کیا جانیں
ناز والے نیاز کیا جانیں
شمع رُو آپ گو ہوئے لیکن
لطفِ سوز و گداز کیا جانیں
کب کسی در کی جُبّہ سائی کی
شیخ صاحب نماز کیا جانیں
جو رہِ عشق میں قدم رکھیں
وہ نشیب و فراز کیا جانیں
پوچھئے مے کشوں سے لطفِ شراب
یہ مزا پاک باز کیا جانیں
جن کو اپنی خبر نہیں اب...
حمنہ صاحبہ۔ معذرت چاہتا ہوں میں نے آپ کے دونوں پیغامات حذف کر دئیے ہیں کیونکہ رومن اردو کی اس دھاگے میں اجازت نہیں اور دوسری بات آپ نے مزاحیہ شاعری پوسٹ کر دی ہے۔ جبکہ یہ دھاگہ سنجیدہ شاعری کو اس طرح ملانا ہے کہ وہ مزاحیہ شاعری بن جائے۔ صرف مزاحیہ شاعری کے لئے آپ نیا موضوع شروع کر سکتی ہیں۔ بہت...
شکریہ محمود غزنوی صاحب۔ جناب ایس لنک توں بلھے شاہ ہوراں دا مستند کلام پڑھو۔ تے ایس کتاب وچ جیہڑا کلام دتا گیا اے اوس نوں وی شئیر کرو بڑی عنایت ہووے گی۔