نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    قندِ مکرّر کا مزا لیجیے۔
  2. فرخ منظور

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    بہت شکریہ اس محبت کے لئے نایاب صاحب۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور تمام حادثات و نقصانات سے بچائے رکھے۔
  3. فرخ منظور

    سودا گر کیجیے انصاف تو کی زور وفا مَیں ۔ سودا

    وارث صاحب، کلیاتِ سودا مرتبہ ڈاکٹر محمد شمس الدین صدیقی، مجلس ترقیِ ادب میں جیسے تھا ویسے ہی لکھا ہے لیکن ڈاکٹر صاحب نے حاشیے میں متغیرات بھی لکھے ہیں۔ اس شعر کے متغیرات بھی درج کر رہا ہوں۔ یہ متغیرات بعض نسخوں میں ملتے ہیں لیکن ڈاکٹر صاحب نے مندرجہ بالا ہی چنا ہے۔ متغیرات: اُس کی مجھے یاد ہے...
  4. فرخ منظور

    اختر شیرانی اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    بہت اعلیٰ غزل ہے۔ اختر شیرانی کا کلام شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ کاشفی صاحب۔
  5. فرخ منظور

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    ایک امریکی، جناب جان ہینسن کو اردو بولتے ہوئے دیکھیے اور غور کیجیے کہ انہوں نے ایک لفظ بھی انگریزی کا استعمال نہیں کیا۔
  6. فرخ منظور

    سودا گر کیجیے انصاف تو کی زور وفا مَیں ۔ سودا

    گر کیجیے انصاف تو کی زور وفا مَیں خط آتے ہی سب چل گئے ، اب آپ ہیں یا مَیں تم جن کی ثنا کرتے ہو کیا بات ہے اُن کی لیکن ٹُک اِدھر دیکھیو اے یار بھلا مَیں رکھتا ہے برہمن بچہ کچھ ایسی وہ رفتار بُت ہو گیا دھج دیکھ کے جس کی بہ خُدا مَیں (قطعہ) یارو نہ بندھی اُس سے کبھو شکلِ ملاقات ملنے کو تو اُس...
  7. فرخ منظور

    عنایت علی خان بول میری مچھلی کتنا پانی

    کیک اور برگر کیوں نہیں کھاتے جن کو ملتی نہیں گڑ دانی
  8. فرخ منظور

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    شعر درست کر لیں۔ رخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں اُدھر جاتا ہے دیکھیں، یا اِدھر پروانہ آتا ہے (داغ دہلوی) اور مکمل غزل یہاں دیکھیے۔
  9. فرخ منظور

    جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ۔ سودا کی غزل میری آواز میں

    پھر تو میں معذرت ہی کر سکتا ہوں۔
  10. فرخ منظور

    اقبال احمد کے منتخب مضامین

    شمشاد بھائی، مرحوم اقبال خان ہمارے بہت اچھے بزرگ دوست تھے۔ ان کے گھر میں ایک بیتا ہوا دن یاد آگیا۔ ہم نے مل کر ایک فورم "ینگ تھنکرز فورم" کے نام سے بی شروع کیا تھا جس میں بہت سے مشاہیر کو بھی بلایا جاتا تھا۔ بہت ہی اچھے انسان اور لوگوں کی قدر کرنے والے تھے۔ خاص طور پر نوجوانوں کو بہت ہمت دلاتے...
  11. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    بھئی پینے والے تو کسی کی چشم سے بھی فیضیاب ہو سکتے ہیں۔ صرف اسد کی چائے پر ہی کیا موقوف۔ کیفیتِ چشم اُس کی تجھے یاد ہے سودا؟ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں
  12. فرخ منظور

    جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ۔ سودا کی غزل میری آواز میں

    بہت شکریہ خورشید صاحب۔ قبلہ محفلِ مشاعرہ منعقد کرنا تو شاعروں کا کام ہے۔ مستفید نہ ہونے والوں کا بھی بہت شکریہ۔ اور ان کا بھی شکریہ جو مستفید ہوئے اور شکریہ ادا کیا۔ :)
  13. فرخ منظور

    سلطان باہو ناں میں‌سنّی ناں میں شیعہ۔ ۔ ۔ سلطان باہو

    قبلہ، اگر تسی اپنے آپ نوں صاحبِ نظر سمجھتے ہو تے تسی آپ کیوں نہیں سمجھا دیندے؟ سارے کم اکّو بندے دے کرن جوگے نہیں ہوندے۔
  14. فرخ منظور

    غزل ۔۔۔ ہر نفس مضطرب گزرتی ہے ۔۔۔نوید صادق

    واہ واہ! بہت خوبصورت غزل ہے نوید صاحب۔
  15. فرخ منظور

    محفل چائے خانہ

    (آخری گھونٹ لیتے ہوئے اور بڑبڑاتے ہوئے، "معلوم نہیں چائے تھی یا مے") میاں گرافک دنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کے چل
  16. فرخ منظور

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    ظفری بھائی کا قوم سے خطاب اچھا رہا۔ :)
  17. فرخ منظور

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    بہت شکریہ ظفری صاحب۔ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو جناب۔ :)
  18. فرخ منظور

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    دوست تو ظفری بھائی کو ایسے مبارکباد دے رہے ہیں جیسے ان کی خوشی میں نہیں بلکہ غم میں برابر کے شریک ہوں۔ :)
  19. فرخ منظور

    دہلی کی سیر از پطرس بخاری

    دہلی کی سیر ایک چھوٹا سا لڑکا الہ آباد کا اپنے گھر سے چلا اور دہلی گیا واں جو پہنچا تو دیکھا کہ اس جا کے لڑکے ہیں ویسے ہی ننّھے ‌ اور اس جا کے گنّے ہیں ویسے ہی لمبے اور اس جاکی برفی ہے ویسی ہی میٹھی‌ اور اس جا کی بلی ہے ویسی ہی موٹی اور اس جا کی چڑیاں ہیں ویسی ہی چھوٹی اور اس جا کے چالیس ہیں...
  20. فرخ منظور

    جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ۔ سودا کی غزل میری آواز میں

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ اور تمام دوستوں کا بھی پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ!
Top